Tag Archives: آئی ایم ایف

آئی ایم ایف کا عمران خان کے خط پر تبصرے سے انکار

آئی ایم ایف

اسلام آباد (پاک صحافت) آئی ایم ایف نے عمران خان کے خط پر تبصرے سے انکار کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی بانی عمران خان کی جانب سے پاکستان کو قرض نہ دینے کے مشورے سے متعلق خط پر آئی ایم ایف نے تبصرے سے انکار کردیا ہے …

Read More »

عمران خان کا آئی ایم ایف کو خط لکھنےکا مقصد بیرونی مداخلت شامل کرنا ہے۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ عمران خان کا آئی ایم ایف کو خط لکھنے کا مقصد بیرونی مداخلت شامل کرنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے کہا ہے کہ کوئی قیدی جیل میں بیٹھ کر آئی ایم ایف کو خط لکھ …

Read More »

شہبازشریف نے عمران خان کے آئی ایم ایف کو خط کو ملک دشمنی قرار دیدیا

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم کیلئے ن لیگ کے امیدوار شہبازشریف نے عمران خان کے آئی ایم ایف کو خط لکھنے کے عمل کو ملکی دشمنی قرار دیدیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے آمد پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہبازشریف کا کہنا تھا …

Read More »

پاکستانی معیشت درست سمت میں گامزن، آئی ایم ایف رپورٹ میں مثبت اشارے

آئی ایم ایف

اسلام آباد (پاک صحافت) آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ جولائی 2023 سے پاکستانی معیشت کی سمت درست رہی ہے اور رواں مالی سال معاشی شرح نمو دو فیصد رہنے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف نے پاکستانی معیشت کے بارے میں جو رپورٹ جاری کی ہے …

Read More »

پاکستان کو آئی ایم ایف سے 70 کروڑ ڈالر کی قسط موصول

آئی ایم ایف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان کو عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) سے 70 کروڑ ڈالر کی اگلی قسط موصول ہوگئی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق آئی ایم ایف کے ساتھ 3 ارب ڈالر کے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کے سلسلے میں 70 کروڑ ڈالر کی اگلی قسط موصول …

Read More »

ن لیگ کو سادہ اکثریت سے زیادہ کامیابی ملنے کی توقع ہے۔ اسحاق ڈار

اسحاق ڈار

لاہور (پاک صحافت) اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ن لیگ کو سادہ اکثریت سے زیادہ کامیابی ملنے کی توقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اگر ن لیگ کی حکومت بنی اور کابینہ نے آئی …

Read More »

آئی ایم ایف نے 2024 میں پاکستان کیلئے خوشحالی کی پیشگوئی کردی

آئی ایم ایف

اسلام آباد (پاک صحافت) آئی ایم ایف نے 2024 میں پاکستان میں مہنگائی کم ہونے اور ملازمتوں کے مواقع بڑھنے کی نوید سنائی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف نے جمعرات 11 جنوری کو پاکستان کے لیے 70 کروڑ ڈالر کی قسط کی منظوری دی۔ اس رقم کی منظوری کے …

Read More »

آئی ایم ایف کی پاکستان کیلیے 70 کروڑ ڈالر قسط کی منظوری

آئی ایم ایف

اسلام آباد (پاک صحافت) آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کی جانب سے پاکستان کے اقتصادی جائزے اور اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ معاہدے کی منظوری دے دی۔ وزارتِ خزانہ کے اعلامیے کے مطابق آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے پہلے اقتصادی جائزے کی منظوری دیدی ہے۔ آئی ایم ایف نے …

Read More »

آئی ایم ایف سے کیے گئے وعدے پورے کررہے ہیں۔ پاکستان

آئی ایم ایف

اسلام آباد (پاک صحافت) فنانس ڈویژن کا کہنا ہے کہ پاکستان انٹرنیشنل مانیٹری فنڈز (آئی ایم ایف) پروگرام کے تحت تمام وعدے پورے کر رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان نے کہا کہ فنانس ڈویژن تنخواہ، پنشن، نان ای آر ای ترقیاتی اخراجات کیلئے دوسری سہ ماہی کے فنڈ جاری کرچکا۔ …

Read More »

عالمی بینک کا پاکستان میں الیکشن کے بعد نئی حکومت کے حوالے سے خدشے کا اظہار

عالمی بینک

اسلام آباد (پاک صحافت) عالمی بینک نے پاکستان میں الیکشن کے بعد نئی حکومت کے حوالے سے اپنے خدشے کا اظہار کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی بینک نے اصلاحاتی پروگرام رائزٹو سے متعلق رپورٹ جاری کرتے ہوئے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ پاکستان میں الیکشن کے بعد نئی …

Read More »