Tag Archives: او جی ڈی سی ایل

پنجاب میں گیس کے بڑے ذخائر دریافت

گیس

ملتان (پاک صحافت) آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے رحیم یار خان میں گیس کے بڑے ذخائر دریافت ہونے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان او جی ڈی سی ایل نے کہا ہے کہ پنجاب کے ضلع رحیم یار خان میں واقع …

Read More »

خام تیل کی پیداوار میں 1730 بیرل یومیہ کا اضافہ

خام تیل

اسلام آباد (پاک صحافت) آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ کا کہنا ہے کہ نیشپا لیز میں سے خام تیل کی پیداوار میں 1730بیرل یومیہ کا اضافہ ہوا ہے۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ نیشپا کنواں 10 سے خام تیل کی پیداوار میں 900 بیرل کا اضافہ ہوا ہے، …

Read More »

سندھ میں تیل و گیس کے کنووں سے اضافی ذخائر دریافت

تیل و گیس

حیدرآباد (پاک صحافت) سندھ میں تیل و گیس کے کنووں سے اضافی ذخائر دریافت ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق او جی ڈی سی ایل نے کٹنگ ایج ٹیکنالوجی کی مدد سے سندھ کے اضلاع ٹنڈو اللہ یار، سانگھڑ اور حیدر آباد میں تیل و گیس کے اضافی ذخائر دریافت کیے۔ …

Read More »

خیبرپختونخوا میں تیل اور گیس کی قبل از وقت پیداوار شروع

تیل

پشاور (پاک صحافت) لکی مروت میں ولی بٹانی کنویں سے گیس اور تیل کی پیداوار قبل از وقت شروع ہوگئی ہے۔ ترجمان او جی ڈی سی ایل کے مطابق نئی فیلڈ سے ماہانہ تین سو ایم ایم ایف سی ڈی گیس نیشنل گرڈ میں شامل ہوگی۔ کنویں سے ماہانہ تیس …

Read More »

ایک ہفتے کے دوران تیل اور گیس کا دوسرا بڑا ذخیرہ دریافت

تیل

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان میں ایک ہفتے کے دوران تیل اور گیس کا دوسرا بڑا ذخیرہ دریافت کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق او جی ڈی سی ایل کو ضلع سانگھڑ میں تیل و گیس کا دوسرا بڑا ذخیرہ مل گیا ہے۔ ترجمان او جی ڈی سی ایل کا کہنا ہے …

Read More »