Tag Archives: انسانی وسائل

گزشتہ 4 برس میں ملکی معیشت کو شدید نقصان پہنچا، ترقیاتی بجٹ پر توجہ نہیں دی گئی، احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ گزشتہ 4 برس میں ملکی معیشت کو شدید نقصان پہنچا، ترقیاتی بجٹ پر توجہ نہیں دی گئی۔ ہمیں اپنی برآمدات کو بڑھانا ہو گا، انسانی وسائل کی ترقی ممالک کی ترقی میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ غریب …

Read More »

پاکستانی ورکرز اور پروفیشنلز کو اب مفت بیرون ملک بھیجا جائے گا۔ ساجد طوری

ساجد حسین طوری

اسلام آباد (پاک صحافت) ساجد طوری کا کہنا ہے کہ پاکستانی ورکرز اور پروفیشنلز جن سے اورسیز ایمپلائمنٹ کارپوریشن سروسز کی مد میں 50 ہزار سے ایک لاکھ روپے تک رقم لیا کرتی ہے کو اب مفت بھیجا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر سمندر پار پاکستانیز و ترقی …

Read More »

افغانستان کی صورتحال کے منفی اثرات پاکستان کی مجموعی ترقی پر ہو رہے ہیں، ایاز صادق

ایاز صادق

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور ایاز صادق کا کہنا ہے کہ  افغانستان کی صورتحال کے منفی اثرات پاکستان کی مجموعی ترقی پر ہو رہے ہیں، جامع ترقی اور مساوی شراکت یقینی بنانے کے لئے فاٹا کے نئے ضم شدہ اضلاع میں تعاون بڑھانے کی ضرورت ہے۔ …

Read More »