Tag Archives: انسانی اسمگلنگ

انسانی اسمگلنگ میں ملوث انتہائی مطلوب 156 ملزم ایف آئی اے کی ریڈ بک میں شامل

اسلام آباد (پاک صحافت) انسانی اسمگلنگ میں ملوث انتہائی مطلوب 156 ملزمان کو وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کی ریڈ بک میں شامل کر لیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ ایف آئی اے کی 2023ء کے لیے مرتب کردہ ریڈ بک میں 8 خواتین انسانی اسمگلرز بھی شامل ہیں۔ …

Read More »

فوجی تنصیبات، یادگار شہداء پر حملوں میں ملوث افراد کا احتساب قابل تحسین ہے، خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ فوجی تنصیبات اور یادگار شہداء پر حملوں میں ملوث افراد کا احتساب کیا گیا جو قابل تحسین ہے۔ انہوں نے کہا کہ قانون کو حرکت میں لانے کے لیے رکاوٹیں عبور کرنی پڑ رہی ہیں، جو عبور …

Read More »

ایجنٹ مافیا کے ساتھ اداروں کے افسر ہوتے ہیں، وزیر دفاع

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے انسانی اسمگلرز کے حوالے سے  کہا ہے کہ افسران کی مرضی کے بغیر لوگ اتنی تعداد میں باہر نہیں جاسکتے، ایجنٹ مافیا کے ساتھ اداروں کے افسر ہوتے ہیں۔ تٖفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو …

Read More »

انسانی اسمگلنگ میں ملوث گینگ لیڈر گرفتار

گرفتاری

گجرات (پاک صحافت) پنجاب کے شہر گجرات میں انسانی اسمگلنگ میں ملوث گینگ لیڈر کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے ذرائع کے مطابق ملزم کا نام سنارا معلوم ہوا ہے۔ ایف آئی اے کے ذرائع نے بتایا ہے کہ ملزم نے سینکڑوں افراد …

Read More »

حکومت کشتی سانحے کا شکار افراد کے خاندانوں کی ہر قسم کی بھرپور معاونت کرے گی، وزیر داخلہ

رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ حکومت کشتی سانحے کا شکار افراد کے خاندانوں کی ہر قسم کی بھرپور معاونت کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ آج پاکستان بھر میں اس سانحہ پر قومی سطح پر سوگ منایا جا رہا ہے، انسانی …

Read More »

تیونس نے مقبوضہ گولان پر دوبارہ قبضہ کرنے کے شام کے جائز حق کی حمایت کی

ترکی

پاک صحافت تیونس نے شام کی سلامتی اور استحکام کو پورے خطے کی سلامتی اور استحکام کا ستون سمجھا اور اس کی سرزمین پر غاصب صیہونی حکومت کے پے درپے حملوں کے خلاف دمشق کے ساتھ یکجہتی اور مکمل کھڑے ہونے کا اعلان کیا۔ مقبوضہ گولان پر دوبارہ دعویٰ کرنے …

Read More »

امریکا میں لاشوں کے ڈھیر برآمد، ایک ہی ٹرک سے 46 مہاجرین کی لاشیں نکال لی گئیں

امریکہ

واشنگٹن {پاک صحافت} امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر سان انتونیو میں ایک ٹرک کے اندر سے 46 مہاجرین مردہ پائے گئے ہیں۔ امریکی ریاست ٹیکساس سے چونکا دینے والی خبر سامنے آئی ہے۔ سینٹ انتونیو کے شہر میں ایک ٹرک کے اندر سے 46 افراد مردہ پائے گئے ہیں۔ سٹی …

Read More »

وزارت داخلہ کیجانب سے غیرقانونی امیگریشن اور انسانی سمگلنگ میں ملوث عناصر کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ غیرقانونی طریقے سے امیگریشن اور انسانی اسمگلنگ میں ملوث عناصر کے خلاف سخت کارروائیوں کا سلسلہ شروع کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق ترکی کے سفیراحسان مصطفے یرداگل کی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ سے الوداعی ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات کے دوران پاکستان، ترکی …

Read More »