اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی 7 مقدمات میں عبوری ضمانت کی درخواستیں مسترد کر دی گئی ہیں۔ یاد رہے کہ انسداددہشت گردی عدالت میں 9 مئی واقعات کے 7 مقدمات میں چیئرمین پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواستوں …
Read More »