کراچی (پاک صحافت) پاکستان سمیت دنیا بھر میں ایک بار پھرنوجوانوں کی مقبول ایپ اسنیپ چیٹ کی سروس ڈاؤں ہوگئی، جس کی وجہ سے صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے۔ صارفین کے مطابق اسنیپ چیٹ کے ساتھ ساتھ میوزک اسٹریمنگ ایپلیکیشن اسپوٹیفائی کی سروس بھی متاثر ہے۔ تفصیلات کے مطابق …
Read More »