Tag Archives: اسمگلرز

انسانی اسمگلنگ میں ملوث انتہائی مطلوب 156 ملزم ایف آئی اے کی ریڈ بک میں شامل

اسلام آباد (پاک صحافت) انسانی اسمگلنگ میں ملوث انتہائی مطلوب 156 ملزمان کو وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کی ریڈ بک میں شامل کر لیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ ایف آئی اے کی 2023ء کے لیے مرتب کردہ ریڈ بک میں 8 خواتین انسانی اسمگلرز بھی شامل ہیں۔ …

Read More »

پاک فوج اور ایف سی کا منشیات کے اڈوں، اسمگلرز کیخلاف کریک ڈاؤن

اسلام آباد  (پاک صحافت) پاک فوج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے تعاون سے اسمگلرز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ قلعہ عبداللّٰہ میں منشیات کے خلاف ایف سی بلوچستان نارتھ اور دیگر اداروں کا مشترکہ آپریشن جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق آپریشن کے دوران 42 اہداف پر کارروائی، …

Read More »

ڈالر ذخیرہ اندوزی کیخلاف ایف آئی اے اور حساس ادارے کی گرینڈ آپریشن کی تیاری

ڈالر

اسلام آباد (پاک صحافت) ڈالر ذخیرہ اندوزی کے خلاف وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) حساس ادارے اور اسٹیٹ بینک نے گرینڈ آپریشن کے لیےکمر کس لی ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈالر کی ذخیرہ اندوزی کرنے والی کمپنیوں اور افراد کی نشاندہی کرلی گئی ہے اور فہرستیں تیار کرلی گئی …

Read More »

سخت ترین قوانین کے تحت کارروائی کر کے اسمگلرز کو قرار واقعی سزا دی جائے گی، رانا ثناء

رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ داخلہ رانا ثنا اللّٰہ نے کہا ہے کہ  انسانی اسمگلنگ سے متعلق تحقیقات ہو رہی ہیں، سخت ترین قوانین کے تحت کارروائی کر کے ان اسمگلرز کو قرار واقعی سزا دی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ انسانی اسمگلرز نے فی فرد 20 سے 25 …

Read More »

آٹھ ماہ میں 6 لاکھ سے زائد افراد کو بیرون ملک بھیجا گیا۔ وفاقی وزیر سمندر پار پاکستانیز

ساجد حسین طوری

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر سمندر پار پاکستانیز کا کہنا ہے کہ گزشتہ آٹھ ماہ میں 6 لاکھ سے زائد افراد کو بیرون ملک بھیجا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر سمندر پار پاکستانیز و قدرتی وسائل ساجد خان طوری نے …

Read More »