Tag Archives: اسرائیل

فلسطینی علاقوں میں یہودی آبادکاری بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے: میکسیکو

فلسطینی علاقوں میں یہودی آبادکاری بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے: میکسیکو

میکسیکو (پاک صحافت) میکسیکو کی حکومت نے فلسطینی علاقوں میں اسرائیل کی یہودی بستیوں کی تعمیر اور توسیع پسندی کی سخت مخالفت کرتے ہوئے یہودی آبادکاری کو بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ میکسیکو کے وزیر خارجہ مارسیلو ابرارڈ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ …

Read More »

اسرائیل نے مراکش میں اپنے سفارت خانے کی عمارت کا افتتاح کردیا

اسرائیل نے مراکش میں اپنے سفارت خانے کی عمارت کا افتتاح کردیا

رباط (پاک صحافت) اسرائیل نے افریقی عرب ملک مراکش میں اپنے نمائندہ دفتر اور سفارت خانے کے قیام کے لیے دارالحکومت الرباط میں عمارت کا افتتاح کردیا ہے۔ اسرائیل کے عوامی نشریاتی ادارے نے گزشتہ روز نشر کردہ ایک رپورٹ میں‌ کہا ہے کہ اسرائیلی وزارت خارجہ نے مراکش کے …

Read More »

متحدہ عرب امارات کی کابینہ نے اسرائیل اپنا سفارت خانہ کھولنے کی منظوری دے دی

متحدہ عرب امارات کی کابینہ نے اسرائیل اپنا سفارت خانہ کھولنے کی منظوری دے دی

دبئی (پاک صحافت)  متحدہ عرب امارات کی کابینہ نے اسرائیل کے شہر تل ابیب میں اپنا سفارت خانہ کھولنے کا اعلان کرتے ہوئے اس کی منظوری دے دی ہے۔ اسرائیل نے اپنا دارالحکومت مقبوضہ بیت المقدس میں قائم کررکھا ہے اور وہ اس متنازع شہر کو اپنا دائمی دارالحکومت قرار …

Read More »

اسرائیل نے جنگی جرائم کی تحقیقات سے بچنے کے لیئے امریکا سے مدد مانگ لی

اسرائیل نے جنگی جرائم کی تحقیقات سے بچنے کے لیئے امریکا سے مدد مانگ لی

تل ابیب (پاک صحافت)  اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے مطابق صہیونی حکومت نے عالمی فوج داری عدالت میں‌ جنگی جرائم کی تحقیقات کے معاملے پر امریکا سے حفاظت فراہم کرنے اور جرائم کی تحقیقات سے بچانے میں مدد کی اپیل کی ہے۔ عبرانی اخبار اسرائیل ھیوم نے اطلاع دی ہے کہ …

Read More »

اسرائیل جوبائیڈن انتظامیہ پر یہودی آبادکاری کا ایجنڈا مسلط کرنے کی کوشش کررہا ہے: رپورٹ

اسرائیل جوبائیڈن انتظامیہ پر یہودی آبادکاری کا ایجنڈا مسلط کرنے کی کوشش کررہا ہے: رپورٹ

رام اللہ (پاک صحافت) ایک فلسطینی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ قابض اسرائیلی حکومت مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں یہودی آباد کاروں کے لیے ہزاروں آبادکاری یونٹ تعمیر کرنے نئی آبادکاری کے منصوبوں کو منظور کرتے ہوئے جوبائیڈن انتظامیہ پر یہودی آبادکاری کا ایجنڈا مسلط کرنے کی …

Read More »

فلسطین میں اسرائیلی ریاستی دہشت گردی کے خلاف مظاہرے، اسرائیلی فوج نے طاقت کا وحشیانہ استعمال کرتے ہوئے متعدد مظاہرین کو زخمی کردیا

فلسطین میں اسرائیلی ریاستی دہشت گردی کے خلاف مظاہرے، اسرائیلی فوج نے طاقت کا وحشیانہ استعمال کرتے ہوئے متعدد مظاہرین کو زخمی کردیا

الخلیل(پاک صحافت)فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں مسافر یطا کے علاقے خربہ التویمین میں اسرائیلی مظالم اور یہودی آبادکاری کے خلاف نکالی گئی ایک ریلی پر صہیونی فوج نے طاقت کا اندھا دھند استعمال کیا ہے جس کے نتیجے میں متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے۔ مقامی فلسطینی …

Read More »

اسرائیل میں سنہ 635 عیسوی میں بنائی گئی دنیا کی سب سے پرانی مسجد دریافت کرلی گئی

اسرائیل میں سنہ 635 عیسوی میں بنائی گئی دنیا کی سب سے پرانی مسجد دریافت کرلی گئی

تل ابیب (پاک صحافت)  اسرائیل میں ماہرین آثار قدیمہ کی ٹیم نے بحر الجلیل کے ساحل پر دنیا کی سب سے قدیم مساجد میں سے ایک مسجد دریافت کی ہے، اس مسجد کے آثار مبینہ طور پر بازنطینی سلطنت کے دور کی ایک عمارت کی باقیات کے نیچے نظر آئے۔ …

Read More »

سوڈان نے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات پر پابندی عاید کرنے والے بائیکاٹ قانون کو منسوخ کرنے کا فیصلہ کرلیا

سوڈان نے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات پر پابندی عاید کرنے والے بائیکاٹ قانون کو منسوخ کرنے کا فیصلہ کرلیا

خرطوم (پاک صحافت)  اسرائیلی ذرائع نے دعوی کیا ہے کہ سوڈانی حکام دارالحکومت خرطرم میں صہیونی ریاست کے ساتھ طے پانے والے حالیہ  معاہدے کو روبعمل لانے کے لیے ضرورت سے زیادہ سرگرمی دکھا رہے ہیں اور اس سلسلے میں انہوں نے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات پر پابندی عاید …

Read More »

اسماعیل ہنیہ اور اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی کے مابین اہم گفتگو، فلسطین میں ہونے والے انتخابات کے بارے میں بات چیت کی گئی

اسماعیل ہنیہ اور اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی کے مابین اہم گفتگو، فلسطین میں ہونے والے انتخابات کے بارے میں بات چیت کی گئی

رام اللہ (پاک صحافت) حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہنیہ اور اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی نیکولائے میلاڈینوف کے مابین اہم گفتگو ہوئی جس میں دونوں رہنماوں نے فلسطین میں ہونے والے انتخابات کے بارے میں بات چیت کی۔ اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ …

Read More »

اسرائیل میں 20 لاکھ سے زیادہ اسرائیلی شہری غربت کی شرح سے نیچے زندگی بسر کر رہے ہیں: اہم رپورٹ

اسرائیل میں  20 لاکھ  سے زیادہ اسرائیلی شہری غربت کی شرح سے نیچے زندگی بسر کر رہے ہیں: اہم رپورٹ

تل ابیب (پاک صحافت) نیشنل انشورنس انسٹی ٹیوٹ کی ایک رپورٹ کے مطابق تقریبا 20 لاکھ اسرائیلی شہری سرکاری غربت کی سطح سے نیچے زندگی بسر کرتے ہیں، یہ کل آبادی کا 23 فیصد ہے، اس تعداد میں اسرائیل کے تقریبا ایک تہائی بچوں کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ …

Read More »