Tag Archives: ادارے

پی ٹی آئی حکومت اپنے جرائم چھپانے کے لیے اداروں پر حملے کر رہی ہے، احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال نے پاکستان تحریک انصاف حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت اپنے جرائم  اور ناکامیوں کو چھپانے کے لئے اداروں پر حملے کر رہی ہے۔  احسن اقبال نے اپنے بیان میں …

Read More »

تمام ادارے صرف مراعات یافتہ طبقے کے لیے کام کر رہے ہیں۔ جسٹس اطہرمن اللہ

جسٹس اطہر من اللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) جسٹس اطہر من اللہ کا کہنا ہے کہ اس وقت اسلام آباد میں تمام ادارے صرف مراعات یافتہ طبقے اور اشرافیہ کے لئے کام کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے وفاقی دارالحکومت میں کچی آبادیوں کے …

Read More »

ہم حکمت عملی بناتے تو نواز شریف چوتھی بار وزیر اعظم ہوتے، شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ہم آج بھی اداروں کی عزت کرتے ہیں، نیب کا دو مرتبہ مہمان بن چکا، عمران خان کا بس چلے تو انٹرویو ختم ہونے کے بعد مجھے دوبارہ گرفتار …

Read More »

مریم اورنگزیب کا الیکشن کمیشن اور ریاستی اداروں سے عمران خان کیخلاف کارروائی کا مطالبہ

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) مریم اورنگزیب نے الیکشن کمیشن اور ریاستی اداروں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ قوانین کی خلاف ورزی پر عمران خان کے خلاف کارروائی کریں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان خود کو ہر قانون اور ضابطے …

Read More »

حکومت نے آئی ایم ایف کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے، ماہر معاشیات اشفاق حسن

اشفاق حسن

اسلام آباد (پاک صحافت) ماہر معاشیات پروفیسر اشفاق حسن نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے ہیں۔ اشفاق حسن کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کی ہدایات پر  گورنر اسٹیٹ بینک کو خود مختار …

Read More »

اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے متعلق حکومت پاکستان کا بڑا فیصلہ

اسٹیٹ بینک آف پاکستان

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومت پاکستان نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے  متعلق بڑا فیصلہ کر لیا ہے، ذرائع کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان اب پارلیمنٹ میں احتساب کے لئے جوابدہ ہوگا،  دوسری جانب اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے گورنر کی مدت بھی بڑھا دی گئی ہے، جس کے …

Read More »

حکومت کے فیصلے پر آج سے تعلیمی ادارے کھول دئے گئے

اسکولز

اسلام آ باد (پاک صحافت) وفاقی حکومت کے فیصلے کے مطابق سندھ کے علاوہ آج سے  ملک بھر میں تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھول دئے گئے ہیں تاہم کورونا کی صورتحال کی وجہ سے فیصل آباد، گوجرانوالہ اور  راولپنڈی میں تعلیمی اداروں میں بچوں کی حاضری50 فیصد رہے گی۔ …

Read More »