Tag Archives: اختلافی نوٹ

‏جسٹس اطہر من اللہ نے چیف جسٹس صاحب کے حوالے سے بہت سارے سوالات اٹھائے ہیں، عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ نے کے رہنما عطاء تارڑ نے کہا ہے کہ جسٹس اطہر من اللہ صاحب نے اپنے اختلافی نوٹ میں چیف جسٹس صاحب کے حوالے سے بہت سارے سوالات اٹھائے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ کیا جسٹس اطہرمن اللہ نے خود کو 5 رکنی …

Read More »

اللّٰہ سپریم کورٹ پر رحم کرے، جسٹس مندوخیل

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن التواء کیس کی سماعت کرنے والے سپریم کورٹ کے بینچ سے الگ ہونے والے جسٹس جمال مندوخیل کا کہنا ہے کہ اللّٰہ ہمارے ادارے پر رحم کرے۔ جسٹس جمال مندوخیل نے کیس سننے سے معذرت کر لی اور کہا کہ جسٹس امین الدین خان نے …

Read More »

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ  کا  سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردعمل

اعظم نذیر

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ میری رائے میں یہ چار تین کا فیصلہ ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ میری رائے میں یہ درخواستیں چار تین کے تناسب سے خارج ہو گئی ہیں۔ تفصیلات …

Read More »

جسٹس منصور کے نوٹ کا دوسرا پیراگراف اہمیت کا حامل ہے، اٹارنی جنرل

اسلام آباد (پاک صحافت) اٹارنی جنرل شہزاد عطا الہٰی نے کہا ہے کہ جسٹس منصور کے نوٹ کا دوسرا پیراگراف اہمیت کا حامل ہے، اختلافی نوٹ میں کہا گیا ہے کہ وہ دو ججز کے نوٹ سے اتفاق کرتے ہیں۔ انہوں نےیہ بھی کہا کہ بڑی تیز رفتاری سے عدالتی …

Read More »

از خود نوٹس قابلِ سماعت نہیں، جسٹس منصور اور جسٹس مندوخیل کا اختلافی نوٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) پنجاب اور خیبر پختون خوا اسمبلی کے انتخابات سے متعلق از خود نوٹس کا فیصلہ سناتے ہوئے چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال نے جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس جمال مندوخیل کا اختلافی نوٹ بھی پڑھ کر سنایا۔ اختلافی نوٹ کے مطابق آرٹیکل 184/3 کے …

Read More »

مسلم لیگ ن نے راولپنڈی رنگ روڈ کی انکوائری رپورٹ مسترد کردی

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن نے راولپنڈی رنگ روڈ کی انکوائری رپورٹ مسترد کردی۔  اس حوالے سے پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری نے گفتگو کرتے ہوئے اپنے بیان میں کہا کہ انکوائری رپورٹ پر دو ارکان نے دستخط کرنے سے انکار کیا ہے۔ تفصیلات …

Read More »