ٹک ٹاک نے گوگل سے مقبول ترین سائٹ ہونے کا اعزاز چھین لیا دسمبر 23, 2021 ٹیکنالوجی 0 کراچی (پاک صحافت) شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹک نے ایسا اعزاز اپنے نام کر لیا کہ جس کا کوئی تصور بھی نہیں کر سکتا۔ کلاؤڈ سروس کمپنی کلاؤڈ فلیئر کے مطابق 2021 میں دنیا کا مقبول ترین ویب ایڈریس کا اعزاز ٹک ٹاک نے گوگل سے چھین لیا ہے۔ … Read More »