Tag Archives: کینسر

فردوس جمال کی نظر میں انڈسٹری کی سب سے خوبصورت اداکارہ کون ہیں؟

(پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار فردوس جمال نے اپنی پسندیدہ اداکاراؤں کے بارے میں بتا دیا۔ فردوس جمال نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے کینسر جیسی جان لیوا بیماری، اپنے کیریئر، ذاتی زندگی اور دیگر موضوعات …

Read More »

وزیراعلی پنجاب کا کینسر اسپتال قائم کرنے کا اعلان

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کینسر اسپتال قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے شعبہ صحت سے متعلق اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ غریب آدمی کو کینسر کے علاج کی بہترین سہولتیں فراہم کرنے کے لئے خصوصی اسپتال …

Read More »

والدہ کافی عرصے سے بیمار اور بہن میں حال ہی میں کینسر کی تشخیص ہوئی ہے، میرا

میرا

(پاک صحافت) پاکستانی اداکارہ میرا کا کہنا ہے کہ وہ اپنے اہلخانہ پر توجہ مرکوز کرنے کی خاطر فی الحال کام نہیں کررہیں۔ خیال رہے کہ میرا نے انسٹاگرام پر اپنی والدہ کی ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ اسپتال کے بستر پر موجود ہیں، ساتھ ہی اداکارہ نے …

Read More »

امپورٹر کو مارکیٹ سے جعلی انجیکشن واپس اٹھانے کی ہدایت

اسلام آباد (پاک صحافت) ڈریپ (ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان) نے بینائی متاثر کرنے والے انجیکشن کا اسٹاک امپورٹر کو مارکیٹ سے واپس اٹھانے کی ہدایت کر دی۔ ذرائع کے مطابق متعلقہ انجیکشن کی فروخت اور استعمال پر عارضی طور پر  پابندی لگائے جانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات …

Read More »

شہبازشریف کا لندن میں کینسر ٹیسٹ رزلٹ آگیا

شہباز شریف

لندن (پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا لندن میں کینسر ٹیسٹ کیا گیا جس کا رزلٹ آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم شہباز شریف نے 2 ہفتے قبل کینسر کے ٹیسٹ کروائے تھے جس کی رپورٹ میں ڈاکٹر نے تصدیق کی کہ کینسر کا ٹیسٹ کلیئر …

Read More »

کینسر سے صحتیابی کا راز صرف اللّٰہ پر توکّل ہے، اداکارہ نادیہ جمیل

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ نادیہ جمیل کا کہنا ہے کہ ان کی کینسر سے صحتیابی کا راز صرف اللّٰہ پر توکّل ہے۔ نادیہ جمیل نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں بطور مہمان شرکت کی۔ جس کے دوران انہوں نے …

Read More »

امریکہ کینسر کے مریض کی طرح مر رہا ہے: ٹرمپ

ٹرمپ

پاک صحافت سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس ملک کا موازنہ کینسر کے مریض سے کیا ہے جو موت کے دہانے پر ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ہمارا ملک اندر سے بیمار ہے اور وہ کینسر کے مریض سے مشابہت رکھتا ہے جو موت کی حالت میں ہے۔ …

Read More »

آصف زرداری قوم کی دعاوں سے جلد صحتیاب ہوکر ہمارے بیچ ہونگے۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ آصف زرداری قوم اور کارکنان کی دعاوں سے جلد صحتیاب ہوکر ہمارے بیچ ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اور پیپلزپارٹی کی رہنما شیری رحمان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے سابق صدر آصف …

Read More »

امریکہ چین کے مقابلے میں اپنی برتری کھو رہا ہے۔ جوبائیڈن

جوبائیڈن

بوسٹن (پاک صحافت) امریکی صدر جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ امریکہ عالمی سطح پر چین کے مقابلے میں اپنی برتری کو کھو رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انہوں امریکی صدر جوبائیڈن نے بوسٹن کے دورے کے موقع پر کہا ہے کہ امریکی انفراسٹرکچر میں سرمایہ کاری کریں گے اور ملک …

Read More »

والدہ کی برسی پر مریم نواز کا خصوصی پیغام

مریم نواز کلثوم نواز

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے اپنی والدہ کی چوتھی برسی کے موقع پر خصوصی پیغام جاری کرتے ہوئے ماوں کی قدر کرنے کا کہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے اپنی والدہ کلثوم نواز کی تصویر …

Read More »