اتنا چھوتا رنگین پرنٹر جو آپ کی جیب میں بھی سماجائے مارچ 22, 2022 ٹیکنالوجی 0 کراچی (پاک صحافت) بعض اوقات ایسی جگہ آپ کو کلرپرنٹ کی ضرورت پڑ جاتی ہے جہاں رنگین پرنٹر دسترس میں نہیں ہوتا۔ تاہم اب اس مسئلے کا بھی حل پیش کر دیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ اس مسئلے کا حل ایوبوٹ کی صورت میں پیش کیا گیا ہے جو … Read More »