Tag Archives: کھانسی

گوگل کا نیا اے آئی ماڈل جو کھانسی کی آواز سے مختلف امراض کی تشخیص کرسکتا ہے

(پاک صحافت) گوگل نے ایسا نیا آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ماڈل تیار کیا ہے جو کھانسی کی آواز سے ہی مختلف امراض کی تشخیص کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ Health Acoustic Representations نامی اے آئی ماڈل کھانسی کی آواز کا تجزیہ کرکے تپ دق (ٹی بی) اور پھیپھڑوں …

Read More »

بخار ، کھانسی اور فلو اب بھی ہے، مریم نواز کا اپنی صحت سے متعلق تازہ بیان

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر و سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے اپنی صحت سے متعلق تازہ بیان جاری کر دیا، مسلم لیگ ن کی نائب صدر کا کہنا ہے کہ بخار ، کھانسی اور فلو اب بھی ہے،  مریم نواز …

Read More »

سندھ بھر میں کل سے درگاہیں اور مزارات کھولنے کے احکامات جاری

مزارات

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت نے کل سے صوبے بھر میں کل سے تمام درگاہیں اور مزارات کھولنے کے احکامات جاری کر دئے گئے ہیں، جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق تمام داخلی راستوں پر سینیٹائزر دستیاب ہوں، مزارات اور درگاہوں …

Read More »

نزلہ، زکام، کھانسی اور بخار کا آسان گھریلو نسخہ

گھریلو نسخہ

کراچی (پاک صحافت) سردیوں کے موسم تقریبا ہر فرد کو نزلہ، زکام، کھانسی اور بخار کی شکایت رہتی ہے، لیکن اب انہیں گھبرانے کی کوئی ضرورت نہیں، کیوں کہ آج ہم آپ کو بہت ہی آسان گھریلو نسخہ بتانے جارہے ہیں، جس کے استعمال سے آپ صرف دو دن میں …

Read More »

کھالی پیٹ لہسن کھائیں اور بے شمار بیماریوں سے چھٹکارا پائیں

لہسن کے طبی فوائد

کراچی (پاک صحافت) لہسن ان مصالحہ جات میں شامل ہے جنہیں پوری دنیا میں استعمال کیا جاتا ہے، ماہرین صحت کہتے ہیں کہ یہ صرف مصالحہ ہی نہیں بلکہ دوا بھی ہے، ماہرین صحت کا ماننا  ہے کہ کھالی پیٹ لہسن کھانے سے آپ کئی بیماریوں سے چھٹکارا پاسکتے ہیں۔ …

Read More »

ادرک کے ایسے فائدے جنہیں جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

ادرک کے ایسے فائدے جنہیں جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

سردیوں کے موسم میں انسان کو نزلہ، زکام، کھانسی بخار، جوڑوں میں درد اور پیٹ سے متعلق شکایات لاحق ہوجاتی ہیں، سردیوں کے موسم میں ادرک کا استعمال بیشمار فوائد رکھتا ہے۔ غذائی ماہرین کے مطابق ادرک کے اندر نہ صرف بہت سی بیماریوں کا علاج ہے بلکہ اس میں …

Read More »