(پاک صحافت) یوٹیوب نے پاکستان میں یوٹیوب میوزک اور یوٹیوب پریمیم کے آغاز کا اعلان کر دیا ہے جوایک پیڈ ممبرشپ ہے اور یوٹیوب پر اشتہارات کے بغیر، آف لائن اور بیک گراؤنڈ پلے کے ساتھ دیکھنے کے تجربے کو بہترین بناتی ہے۔ یہ ایک نئی میوزک اسٹریمنگ ایپ ہے …
Read More »