Tag Archives: کمانڈر

سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، کمانڈر سمیت 3 دہشتگرد ہلاک

آپریشن

خیبر (پاک صحافت) سیکیورٹی فورسز نے خیبر کے علاقے تیراہ میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا، آپریشن کے نتیجے میں دہشت گرد کمانڈر کفایت عرف تور عدنان سمیت 3 دہشت گرد مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشن 25 اور 26 ستمبر …

Read More »

کالعدم ٹی ٹی پی کیلئے بھتہ لینے والے سرگرم ارکان گرفتار

دہشتگرد گرفتار

کرا چی (پاک صحافت) کالعدم ٹی ٹی پی کے لیے بھتہ لینے والے سرگرم ارکان کو گرفتار کر لیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان نے کالعدم ٹی ٹی پی کے کمانڈرز کی افغانستان میں موجودگی کو بھی کنفرم کیا۔ تٖفصیلات کے مطابق  گرفتار ارکان نے ٹی ٹی پی …

Read More »

سوات میں خواتین کو کوڑے مارنے والا دہشتگرد آپریشن میں ہلاک

سیکیورٹی فورسز

سوات (پاک صحافت) سیکیورٹی فورسز نے سوات میں آپریشن کے دوران خواتین کو کوڑے مارنے والے دہشت گرد کو آپریشن میں ہلاک کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج اور سی ٹی ڈی نے 7 ستمبر کو سوات میں کامیاب آپریشن کیا جس کے دوران کمانڈر نیک محمد عرف نیکو عرف …

Read More »

لاہور سے القاعدہ کے دو اہم کمانڈرز سمیت 8 دہشتگرد گرفتار

دہشتگرد

لاہور (پاک صحافت) سی ٹی ڈی نے پنجاب کے مختلف شہروں میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے آٹھ دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق لاہور سے القاعدہ کے دو اہم کمانڈر کاشان اور حسن کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ دہشت گردوں سے بارودی مواد، …

Read More »

صیہونی جنرل: اسرائیلی فضائیہ کی کارکردگی کو نقصان پہنچا ہے

ہیلیکوپٹر

پاک صحافت صیہونی حکومت کی فضائیہ کے کمانڈر نے اس حکومت کی فوج کے ریزرو دستوں کے حالیہ مظاہروں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ فضائیہ کی کارکردگی کو پہنچنے والے نقصانات مزید گہرے ہوتے جا رہے ہیں۔ المیادین سے ارنا کی ہفتہ کی صبح کی رپورٹ کے مطابق صیہونی …

Read More »

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے کمانڈر یو ایس سینٹ کام جنرل مائیکل ایرک کوریلا کی ملاقات

راولپنڈی (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے کمانڈر یو ایس سینٹ کام جنرل مائیکل ایرک کوریلا نے ملاقات کی ہے۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق  ملاقات میں …

Read More »

ایرانی کمانڈر: برطانیہ امریکہ سے زیادہ شریر ہے

ایرانی کمانڈر

پاک صحافت ایران کی سپاہ داران فورس آئی آر جی سی کے بحریہ کے کمانڈر سردار علی رضا تنگسیری نے کہا کہ برطانیہ امریکہ سے زیادہ شریر ہے اور ہم ایرانی آئل ٹینکروں کو روکنے والوں کو خبردار کرتے ہیں کہ وہ ہمارے ٹینکروں سے تیل نکالنے کا ذمہ دار …

Read More »

ملتان سے کالعدم ٹی ٹی پی کا اہم کمانڈر گرفتار

دہشتگرد

ملتان (پاک صحافت) ملتان سے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کا اہم کمانڈر گرفتار کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی (کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈپارٹمنٹ) ملتان نے اطلاع ملنے پر کارروائی کرتے ہوئے کالعدم ٹی ٹی پی کا اہم کمانڈر گرفتار کر لیا ہے۔ دہشت …

Read More »

علاقائی استحکام کے تحفظ کیلئے پاکستان کی کوششوں قابل تعریف ہیں۔ ایران

ایران پاکستان

اسلام آباد (پاک صحافت) ایران کا کہنا ہے کہ علاقائی استحکام کے تحفظ کیلئے پاکستان کی کوششوں قابل تعریف ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی بحریہ کے کمانڈر ریئر ایڈمرل شہرام ایرانی نے اسلام آباد کا دورہ کیا ہے، انہوں نے پاک بحریہ کے سربراہ محمد امجد خان نیازی اور پاک فضائیہ کے …

Read More »

ملک دشمنوں کیخلاف سیکیورٹی فورسز کی کامیابی، انتہائی مطلوب دہشت گرد کمانڈر ہلاک

سیکیورٹی فورسز

پشاور (پاک صحافت) دہشت گردوں کیخلاف سیکیورٹی فورسز نے اہم کامیابی حاصل کرتے ہوئے انتہائی مطلوب کمانڈر ظفر کو ساتھیوں سمیت ہلاک کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے درہ آدم خیل میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا جس کے دوران دہشت گرد ظفر خان عرف ظفری ساتھیوں …

Read More »