اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کے مستقبل کے لئے ڈیجیٹل اکانومی کلیدی اہمیت رکھتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ 2017 میں ڈیجیٹل پاکستان پالیسی لانچ ہوئی، آرٹیفیشل انٹیلیجنس، سائبیرسیکورٹی،اور بگ ڈیٹا کے سینٹر آف ایکسیلنس قائم کئے۔ تفصیلات کے مطابق …
Read More »