بنگلہ دیش میں دو کشتیوں کے آپس میں ٹکرانے سے 25 افراد ہلاک مئی 3, 2021 بین الاقوامی 0 ڈھاکا {پاک صحافت} بنگلہ دیش میں دریائے پدما میں دو کشتیوں کے تصادم کے بعد 25 افراد کی موت ہوگئی ہے۔ ڈھاکہ سے خبر رساں ادارے فرانس پریس کی رپورٹ کے مطابق ، بنگلہ دیش کے وسط میں پیر کے روز دو کشتیاں آپس میں ٹکرا گئیں ، جس میں … Read More »