Tag Archives: کامیاب

امریکہ میں پاکستان کی سابق سفیر: اسلامی انقلاب نے ایران کو ایک طاقتور ملک میں تبدیل کر دیا

عابد حسینی

اسلام آباد {پاک صحافت} بزرگ سیاست دان اور امریکہ میں پاکستان کے سابق سفیر نے اسلامی انقلاب کی فتح اور اس کی خوشحالی کو ملت ایران کی عظیم کامیابی قرار دیتے ہوئے کہا: انقلاب نے خطے کا اسلامی جمہوریہ ایران کو ایک طاقتور اور با اثر ملک بنا دیا ہے۔” …

Read More »

خیبرپختونخوا، دوبارہ گنتی میں جے یو آئی ف کا ایک اور امیدوار کامیاب

جے یو آئی

لکی مروت (پاک صحافت) خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں جمعیت علمائے اسلام ف نے پی ٹی آئی کو بدترین شکست دی ہے جبکہ اب دوبارہ گنتی کے بعد جے یو آئی کا ایک اور امیدوار کامیاب ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لکی مروت کی تحصیل سب ڈویژن بیٹنی میں دوبارہ …

Read More »

خانیوال کے ضمنی انتخاب میں ن لیگ نے ایک بار پھر میدان مار لیا

مسلم لیگ ن

خانیوال (پاک صحافت) پی پی 206 خانیوال کے ضمنی انتخاب میں ن لیگ کے امیدوار نے پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی کو شکست دے کر کامیابی حاصل کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے امیدوار رانا محمد سلیم 47 ہزار 649 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے جبکہ …

Read More »

این اے 133 ضمنی الیکشن، ن لیگی امیدوار نے میدان مار لیا

ن لیگ

لاہور (پاک صحافت) لاہور کے حلقہ این اے 133 کے ضمنی الیکشن میں پاکستان مسلم لیگ ن کی امیدوار شائسہ پرویز ملک نے فتح اپنے نام کر لی۔ خیال رہے کہ غیر سرکاری نتیجے کے مطابق  قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 133 کے ضمنی انتخاب  میں پاکستان  پیپلزپارٹی کے …

Read More »

عامر خان نے خود کو کمرے میں بند کرکے رونے کی وجہ بتادی

عامر خان

ممبئی (پاک صحافت) بالی وڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے خود کو کمرے میں بند کر کے رونے کی وجہ بتادی،  خیال رہے کہ حالیہ انٹرویو کے دوران جب عامر خان سے ان کی فلموں کے کامیاب یا ناکام ہونے سے متعلق ان کے ردعمل کے بارے میں پوچھا …

Read More »

باہمی اختلافات کو دور کرنے کے لیے دونوں کوریا کے سربراہان مملکت کی ممکنہ ملاقات: کم یو جنگ

کوریا

پاک صحافت شمالی کوریا نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ دونوں کوریا کے سربراہان مملکت کی میٹنگ کا انعقاد کرکے باہمی اختلافات کو حل کیا جانا چاہیے۔ شمالی کوریا کی سرکاری خبر رساں ایجنسی نے خبر دی ہے کہ شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کی بہن …

Read More »

مقامی طور پر تیار کردہ گائیڈڈ راکٹ سسٹم فتح ون کا کامیاب تجربہ

فتح ون

راولپنڈی (پاک صحافت) پاکستان نے مقامی طور پر تیار کردہ گائیڈڈ راکٹ سسٹم فتح ون کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ جس کے بعد ملکی دفاع مزید مضبوط ہوگیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان نے آج مقامی طور پر تیار کردہ فتح …

Read More »

ایرانی صدر حسن روحانی نے اپنی کابینہ کے آخری اجلاس میں کہی دل کی بات

روحانی

تہران {پاک صحافت} ایرانی صدر کا کہنا ہے کہ ہم نے قومی یکجہتی کے تحفظ کے لیے اپنی جانیں بھی دیں۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق ایرانی صدر حسن روحانی نے اتوار کو اپنی کابینہ کی آخری میٹنگ میں کہا: جو کچھ ہم نے حالیہ برسوں میں لوگوں کو بتایا وہ …

Read More »

پی ایس 70 ماتلی ضمنی الیکشن، پیپلزپارٹی نے میدان مار لیا

پیپلزپارٹی

ماتلی (پاک صحافت) سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 70 ماتلی کے ضمنی انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی نے  بڑے مارجن سے میدان مار لیا، غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج کے مطابق پیپلزپارٹی کے محمد ہالیپوٹو 44 ہزار 893  ووٹ لے کر کامیاب  امیداور قرار پائے۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

چھٹی حس کیا ہے؟ نئی تحقیق سامنے آگئی

چھٹی حس

واشنگٹن (پاک صحافت) انسان کے اندر پائی جانی والی چھٹی حس کیا ہے؟ اس پر ماہرین کی نئی تحقیق سامنے آگئی،  غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی محققین نے ایک تحقیق میں معلوم کیا ہے کہ چھٹی حِس دماغ کے اندرونی حصے میں ہوتی ہے اور خطرے کے وقت …

Read More »