Tag Archives: کارروائی

دہشت گردوں کیخلاف سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 9 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز

مستونگ (پاک صحافت) سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے نو دہشت گردوں کو ہلاک کیا ہے جبکہ ان کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مستونگ کے علاقے روشی میں سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی، فائرنگ کے تبادلے میں …

Read More »

محمد زبیر کیخلاف مفروضوں پر کوئی کارروائی نہیں کریں گے۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

لاہور (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ محمد زبیر کے خلاف جب تک کوئی ثبوت نہیں ملتا صرف مفروضوں پر کوئی کارروائی نہیں کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ محمد زبیر کے خلاف …

Read More »

صوبائی وزیر سندھ نے کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنیوالوں کو خبردار کردیا

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) صوبائی وزیر سندھ ناصر حسین شاہ نے کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے لوگوں کے خلاف سخت کارروائی ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے نجی ٹی وی چینل پر گفتگو …

Read More »

اسپیکر کا اسمبلی میں ہنگامہ آرائی کرنے والے وزراء کیخلاف کارروائی سے انکار

اسپیکر قومی اسمبلی

اسلام آباد (پاک صحافت) اسپیکر قومی اسمبلی نے گزشتہ روز ایوان میں ہنگامہ آرائی کرنے والے حکومتی وزرا کے خلاف کارروائی کرنے سے صاف انکار کردیا۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے پارلیمنٹ ہاوس میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سی سی ٹی …

Read More »