Tag Archives: ڈیوائس

ایپل کا نیا آپریٹنگ سسٹم 18 ستمبر کو آئی فون صارفین کو دستیاب ہوگا

ایپل

(پاک صحافت) ہر سال ایپل کی جانب سے آئی فون کے آپریٹنگ سسٹم (آئی او ایس) کو اپ گریڈ کیا جاتا ہے جس میں متعدد نئے فیچرز کا اضافہ کیا جاتا ہے۔ اس سال آئی او ایس 17 آئی فون صارفین کے لیے 18 ستمبر کو متعارف کرایا جا رہا …

Read More »

واٹس ایپ میں ایک اور بڑی اپ ڈیٹ دنیا بھر کے صارفین کیلئے متعارف

(پاک صحافت) میٹا کی زیرملکیت میسجنگ پلیٹ فارم واٹس ایپ میں حالیہ ہفتوں میں کئی نئے فیچرز کا اضافہ کیا گیا ہے۔ ایچ ڈی ویڈیوز، میسج ایڈیٹنگ، ایک اکاؤنٹ کو کئی ڈیوائسز میں استعمال کرنے سمیت متعدد نئے فیچرز اب صارفین کو دستیاب ہیں۔ تٖفصیلات کے مطابق ایسا ہی ایک …

Read More »

ایپل نے اپنے صارفین کو خبردار کر دیا

ایپل

(پاک صحافت) ایپل نے آئی فون صارفین کو خبردار کر دیا۔ ایپل نے اپنے صارفین کو آئی فون چارج کرتے وقت کچھ احتیاطی تدابیر اپنانے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہےکہ سوتے وقت آئی فون کو چارجنگ پر نہ لگائیں یا جب چارجنگ پر لگا ہو تو اس کے قریب …

Read More »

ٹک ٹاک کا وہ نیا بہترین فیچر جس کا بیشتر افراد کو علم ہی نہیں ہوسکا

ٹک ٹاک

(پاک صحافت) ٹک ٹاک دنیا کی مقبول ترین سوشل میڈیا ایپس میں سے ایک ہے اور اس میں خاموشی سے ایک دلچسپ فیچر کا اضافہ کیا گیا ہے۔ جیسا سب کو معلوم ہے کہ ٹک ٹاک ویڈیو شیئرنگ ایپ ہے تو جب بھی اسے اوپن کیا جاتا ہے تو اس …

Read More »

ایپل کی جانب سے 8 برس بعد پہلی نئی ڈیوائس متعارف، قیمت جان کر آپ حیران ہوجائیں گے

ایپل

(پاک صحافت) ایپل کی جانب سے 8 برس بعد پہلی نئی ڈیوائس سالانہ ڈویلپر کانفرنس میں متعارف کرائی جا رہی ہے۔ 5 جون سے شروع ہونے والی کانفرنس کے موقع پر آئی فون تیار کرنے کے لیے مشہور کمپنی کی جانب سے پہلا مکسڈ رئیلٹی ہیڈ سیٹ متعارف کرایا جائے …

Read More »

آٓئی فون کے کیمرے پرایک چھوٹا سا نقطہ کیوں ہوتا ہے؟

آئی فون 13

(پاک صحافت) آئی فون استعمال کرنے والے متعدد صارفین اپنے فون کے بہت سے پوشیدہ فیچرز سے آگاہ ہی نہیں ہوتے، ان ہی میں سے ایک پیچھے والے کیمرے کے ساتھ موجود فلیش لائٹ کے برابر میں ایک نقطہ سا ہوتا ہے۔ یہ سوراخ اس قدر چھوٹا ہوتا ہے کہ …

Read More »

سائنسدانوں نے مرطوب ہوا سے بجلی بنانے کا طریقہ دریافت کرلیا

(پاک صحافت) ماہرین کا ماننا ہے کہ لگ بھگ ہر قسم کے میٹریل کو استعمال کرکے ایک ایسی ڈیوائس تیار کی جا سکتی ہے جو نمی والی ہوا سے مسلسل بجلی بنا سکتی ہے۔ ابھی یہ پیشرفت کسی عملی ڈیوائس کی شکل تو اختیار نہیں کرسکی مگر سائنسدانوں کو توقع …

Read More »

سست اینڈرائڈ فون کو تیز کرنے کا آسان طریقہ

آئی فون

کراچی (پاک صحافت) کیا آپ کا اینڈرائیڈ اسمارٹ فون پہلے کی طرح کام نہیں کررہا یا یوں کہہ لیں کہ سست ہوگیا ہے؟ تو گھبرانے کی کوئی بات نہیں آج ہم آپ کو ایک آسان طریقہ بتانے جارہے ہیں۔ اکثر افراد متعدد ایپس انسٹال کرلیتے ہیں جن میں سے بیشتر …

Read More »

ایک ہی واٹس ایپ اکاؤنٹ بیک وقت چار فونز میں استعمال کرنے کا طریقہ

واٹس ایپ

(پاک صحافت) واٹس ایپ نے گزشتہ دنوں لنکڈ ڈیوائسز کے نام سے اس فیچر کو متعارف کرایا ہے جس کے ذریعے صارفین اپنے ایک اکاؤنٹ کو 4 فونز پر استعمال کر سکتے ہیں۔ اس مقصد کے لیے پرائمری فون ہٹ کر دیگر ہر ڈیوائس میں واٹس ایپ کے تازہ ترین …

Read More »

آئی فون الٹرا کے نام سے سب سے مہنگے آئی فون کو متعارف کرانے پر غور

کیلیفورنیا (پاک صحافت) آئی فون الٹرا کے نام سے سب سے مہنگے آئی فون کو متعارف کرانے پر غور کر رہی ہے۔ بلومبرگ کی ایک رپورٹ کے مطابق آئی فون الٹرا کی قیمت آئی فون پرو اور پرو میکس ماڈلز سے زیادہ ہوگی۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ ایپل کا …

Read More »