Tag Archives: ڈرامہ

پی ٹی آئی کے اپنے ہی لوگوں نے بانی پی ٹی آئی کو مروانے تک کی منصوبہ بندی کی، فیصل واوڈا

کراچی (پاک صحافت) سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی جن کے لیڈر ہیں وہ اُن کی جان کی فکر کریں، اُن کے اپنے ہی لوگوں نے مروانے کی منصوبہ بندی کی ہے۔ کراچی پریس کلب میں نیوز کانفرنس میں فیصل واوڈا نے کہا کہ پی …

Read More »

2024 میں پاکستان میں گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کیے جانے والے موضوعات

گوگل

(پاک صحافت) گوگل سرچ انجن کے بغیر انٹرنیٹ صارفین کی زندگی مکمل نہیں ہوسکتی۔ روزانہ ہی گوگل پر اربوں موضوعات کو سرچ کیا جاتا ہے اور یہی وجہ ہے کہ سرچ انجن کی جانب سے ہر سال کے اختتام پر سب سے زیادہ مقبول سرچز کی فہرست کو جاری کیا …

Read More »

اچھی اداکاری بہت مشکل کام ہے، ہمایوں سعید

ہمایوں سعید

(پاک صحافت) معروف اداکار ہمایوں سعید نے کہا ہے کہ اچھی اداکاری بہت مشکل کام ہے، ڈرامے کا اپنا انداز ہوتا ہے جو فلم سے بالکل مختلف ہے۔ کراچی میں 17ویں عالمی اردو کانفرنس کے دوسرے دن ’میں ہوں کراچی‘ کے عنوان سے منعقدہ سیشن میں ہمایوں سعید اور عاصم …

Read More »

خالق آپ کا برا نہیں سوچ سکتا، نوجوان اللہ پر اپنا ایمان مضبوط رکھیں، نعمان اعجاز

(پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار نعمان اعجاز نے نوجوانوں کو اللہ پر کامل یقین رکھنے کا مشورہ دے دیا۔ حال ہی میں اداکار نے نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں شرکت کی جہاں انہوں نے مختلف موضوعات پر گفتگو کی۔ ایک سوال کے جواب میں نعمان …

Read More »

ہماری ڈرامہ انڈسٹری مذاق بن کر رہ گئی ہے، ایوب کھوسو

(پاک صحافت) پاکستانی باصلاحیت سینیئر اداکار ایوب کھوسو کا کہنا ہے کہ آج کل ڈرامہ انڈسٹری مذاق بن کر رہی گئی ہے، جس میں غیر پیشہ ورانہ رویہ اختیار کر لیا گیا ہے۔ حال ہی میں ایوب کھوسو نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی۔ …

Read More »

پاکستانی لیجنڈ اداکار جاوید شیخ 75 سال کے ہوگئے

لیجنڈ اداکار

(پاک صحافت) پاکستانی لیجنڈ اداکار، ہدایت کار اور پروڈیوسر جاوید شیخ 75 سال کے ہوگئے، ان کی سالگرہ گزشتہ روز منائی گئی۔ فلم، ٹی وی اور ریڈیو کے سینئر اداکار 8 اکتوبر 1949ء کو راولپنڈی میں پیدا ہوئے، ان کا اصل نام شیخ جاوید اقبال ہے۔ انہوں نے بالی وڈ …

Read More »

پی ٹی آئی والے گنڈا پور کے اغوا کی آڑ میں اداروں کو بدنام کرنا چاہتے تھے۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی والے گنڈا پور کے اغوا کی آڑ میں اداروں کو بدنام کرنا چاہتے تھے۔ تفصیلات کے مطابق مشیر وزیراعظم اور مرکزی رہنما مسلم لیگ ن رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ علی امین گنڈا پور نے ڈرامہ …

Read More »

مستان سنگھ کے کردار نے مجھے سنبھالا، تاریک دور سے باہر نکالا، عمیر رانا

(پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار عمیر رانا نے ڈراموں و فلموں کردار اداکاروں کی زندگی پر اثر انداز ہونے کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔ عمیر رانا نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی جہاں میزبان …

Read More »

اداکار سمرجیت سنگھ کی پاکستانی ڈراموں کی تعریف، بھارتی ڈراموں پر تنقید

(پاک صحافت) معروف بھارتی اداکار سمرجیت سنگھ نے پاکستانی ڈراموں کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی سنیما اور آرٹ قابلِ تعریف ہے۔ سمرجیت سنگھ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ویڈیو شیئر کی ہے جس میں انہوں نے پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی تعریف کرتے ہوئے کہا …

Read More »

کوئی بھی رشتہ میں نے ختم نہیں کیا، دو ناکام شادیوں کے بعد جاوید شیخ کا انکشاف

لیجنڈ اداکار

(پاک صحافت) پاکستانی ڈرامہ و فلم انڈسٹری کے معروف سینئر اداکار جاوید شیخ نے اپنی ناکام شادیوں کے حوالے سے انکشاف کیا ہے کہ کوئی بھی رشتہ انہوں نے ختم نہیں کیا۔ حال ہی میں اداکار نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی جہاں انہوں …

Read More »