پاک صحافت امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ نے پیر کو گیارہ چینی اور پانچ روسی کمپنیوں پر نئی تجارتی پابندیاں عائد کر دی ہیں اور ان میں سے بعض پر ڈرون کی تیاری اور یوکرین کے ساتھ جنگ میں استعمال کے لیے پرزے فراہم کرنے کا الزام لگایا ہے۔ …
Read More »پاکستان کو برے دن دکھانے والوں کا احتساب ضرور ہوگا۔ نواز شریف
لندن (پاک صحافت) نواز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان کو برے دن دکھانے والوں کا احتساب ضرور ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف نے پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے مشاورتی اجلاس سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو قومیں …
Read More »پنجاب حکومت کا یوٹیلیٹی اسٹورز پر سستی چینی فراہم کرنے کا فیصلہ
لاہور (پاک صحافت) پنجاب حکومت نے یوٹیلیٹی اسٹورز پر سستی چینی فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کے زیر صدارت خصوصی اجلاس میں یوٹیلٹی اسٹور کے ذریعے چینی کی فراہمی کی منظوری دی گئی۔ پنجاب حکومت کا کہنا ہے کہ عوام کو 140 روپے …
Read More »کریک ڈاؤن جاری رہا تو ڈالر 250 روپے تک آسکتا ہے۔ ملک بوستان
کراچی (پاک صحافت) ملک بوستان کا کہنا ہے کہ ملک میں کریک ڈاؤن جاری رہا تو ڈالر 250 روپے تک آسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاکستان فاریکس ایکسچینج ایسوسی ایشن ملک بوستان نے ایک ویڈیو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ آرمی چیف نے وہ بیڑا اٹھایا جو سول …
Read More »چینی کی قیمت کا تعین، سپریم کورٹ کا لاہور ہائیکورٹ کو جلد فیصلہ کرنے کا حکم
اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ آف پاکستان نے چینی کی قیمت کے تعین سے متعلق کیس کی سماعت کرتے ہوئے لاہور ہائی کورٹ کو کیس کا فیصلہ جلد کرنے کا حکم دے دیا۔سپریم کورٹ نے لاہور ہائی کورٹ کو حکم دیا کہ 30 ستمبر سے روزانہ کی بنیاد پر …
Read More »چینی، کھاد، گندم کی اسمگلنگ پر آئی بی کی رپورٹ میں انکشافات
اسلام آباد (پاک صحافت) انٹیلی جنس بیورو (آئی بی) کی جانب سے کرنسی اور آئل کے بعد چینی، کھاد اور گندم کی اسمگلنگ کی رپورٹ وزیرِ اعظم سیکریٹریٹ میں جمع کروا دی گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چینی، کھاد اور گندم کی پاکستان سے اسمگلنگ کے بارے میں تفصیلات …
Read More »کوئٹہ انتظامیہ کی سریاب روڈ پر کارروائی، گودام سے سینکڑوں ٹن چینی برآمد
کوئٹہ (پاک صحافت) ضلعی انتظامیہ نے سریاب روڈ پر کارروائی کے دوران بھاری مقدار میں چینی برآمد کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے سریاب روڈ پر کارروائی کے دوران 3 گوداموں پر چھاپے مارے گئے جہاں سے 300 ٹن چینی برآمد کی گئی ہے۔ انتظامیہ کا بتانا ہے کہ کارروائی میں …
Read More »حکومت کی جانب سے ڈالر، چینی، کھاد، پیٹرولیم مصنوعات کی اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے بڑا قدم
اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں حکومت کی جانب سے امریکی ڈالر، چینی، کھاد اور پیٹرولیم مصنوعات کی اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے ایک اور بڑا اقدام اٹھایا گیا ہے۔ اسمگلروں کے خلاف کریک ڈاؤن کے لیے وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کو اختیارات فراہم کیے گئے ہیں۔ وزیرِ …
Read More »چینی ذخیرہ کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع
اسلام اباد (پاک صحافت) چینی ذخیرہ کرنے والوں کے خلاف بھی کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری کر دیا گیا ہے، خفیہ اداروں کی اطلاع پر ڈيرا اسماعیل خان میں کارروائی کے دوران پانچ سو اڑتیس ٹن چینی برآمد کرلی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ضلعی انتظامیہ کے مطابق ڈیرا اسماعیل خان …
Read More »حکومت کا چینی کی قیمتوں میں اضافے پر کارروائی کا فیصلہ
اسلام آباد (پاک صحافت) حکومت نے چینی کی قیمتوں میں اضافے پرکارروائی کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تمام شوگر ملوں کے گیٹ پر ایف بی آر نے ٹیمیں تعینات کردیں ہیں اور وزارت خزانہ نے اسمگلروں کے خلاف کارروائیاں بھی شروع کردی ہیں۔ افغانستان اور ایران کی سرحدوں پر …
Read More »