Tag Archives: پیپلز پارٹی

پیپلز پارٹی کا بلوچستان کی وزارتِ اعلیٰ کیلئے تین ناموں پر غور

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی جانب سے بلوچستان میں حکومت سازی کےلیے مشاورت مکمل کرلی گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔ ذرائع نے بتایا کہ پیپلز پارٹی …

Read More »

پاکستان کے مستقبل کے وزیراعظم اور صدر کی تقرری کا حتمی معاہدہ

وزیر اعظم

پاک صحافت مخلوط حکومت کے ڈھانچے اور اختیارات کی تقسیم کے حوالے سے مختلف مشاورت کے بعد دو روایتی جماعتوں مسلم لیگ نواز اور پاکستان پیپلز پارٹی کے قائدین بالآخر “شہباز شریف” کی بطور وزیر اعظم اور آصف علی زرداری بطور صدر نامزدگی پر متفق ہو گئے۔ پاکستانی نیوز چینلز …

Read More »

پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں حکومت سازی کیلئے آج معاملات طے ہونے کا امکان

لاہور (پاک صحافت) حکومت سازی کے لیے آج مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی کمیٹیوں کے درمیان مذاکرات کا اہم دور ہوگا۔ ان مذاکرات میں حکومت سازی کے لیے آج معاملات طے ہونے کا امکان ہے۔ جبکہ ن لیگ کا وفد ایم کیو ایم، استحکام پاکستان پارٹی اور ق …

Read More »

ایک دفعہ پھر ہم وفاق میں اتحادی حکومت کی طرف جارہے ہیں، خواجہ آصف

خواجہ آصف

سیالکوٹ (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ایک دفعہ پھر ہم وفاق میں اتحادی حکومت کی طرف جارہے ہیں اور میاں شہبازشریف کو ان حالات کیساتھ حکومت کرنے کا 16,17 ماہ کا تجربہ ہے اور مریم نواز چیف منسٹر ہونگی باقی قیادت میاں …

Read More »

پیپلز پارٹی وفاقی کابینہ میں شمولیت کیلئے رضامند

آصف زرداری شہباز شریف

(پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی نے وفاقی کابینہ میں شمولیت کے لیے رضامندی ظاہر کر دی۔ ذرائع کے مطابق ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے مل کر ملک کو معاشی اور سیاسی بحران سے نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی اور! ن لیگ میں حکومت سازی …

Read More »

نیا وزیرِ اعلیٰ بلوچستان ہر صورت جیالا ہی ہو گا، آصف زرداری

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) پیپلز پارٹی نے بلوچستان میں اتحادیوں سے مل کر حکومت بنانے کا فیصلہ کر لیا۔ سابق صدرِ مملکت و پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمینٹرین کے چیئرمین آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں نیا وزیرِ اعلیٰ ہر صورت ایک جیالا ہی ہو گا۔ ذرائع نے …

Read More »

تحریک عدم اعتماد پر اجلاس کی صدارت مولانا کرتے تھے، کائرہ

لاہور (پاک صحافت) پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ جب بانی پی ٹی آئی کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے سلسلے میں اجلاس ہوتے تھے تو صدارت خود مولانا فضل الرحمٰن کرتے تھے۔ تفصصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات چیت …

Read More »

مل بیٹھ کر حکومت بنانے کا فیصلہ کیا ہے، یہی پاکستان، عوام اور جمہوریت کے لیے بہتر ہے، آصف زرداری

آصف زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی کے صدر آصف علی زرداری نے اسلام آباد میں سیاسی رہنمائوں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مل بیٹھ کر حکومت بنانے کا فیصلہ کیا ہے، معاشی مسائل ہوں یا دہشت گردی یا پھر مفاہمتی عمل پی ٹی آئی سمیت ہرسیاسی قوت کو ساتھ لےکر …

Read More »

پیپلز پارٹی کی سی ای سی کابلوچستان میں حکومت بنانےکا فیصلہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی نے بلوچستان میں حکومت بنانےکا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سی ای سی کی جانب سے پی پی پی بلوچستان کو خراج تحسین پیش کیا گیا ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ بلوچستان میں حکومت بنانے کے لیے دیگر جماعتوں …

Read More »

پیپلز پارٹی، ایم کیو ایم اور دیگر اتحادیوں کے ساتھ مل کر حکومت قائم کریں گے، احسن اقبال

احسن اقبال

ظفروال (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی، ایم کیو ایم اور دیگر اتحادیوں کے ساتھ مل کر حکومت قائم کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق ظفروال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا …

Read More »