Tag Archives: پارلیمنٹ

ن لیگ میں دھڑے بندی سے متعلق خورشید شاہ نے حقیقت سے پردہ ہٹا دیا

خورشید شاہ

سکھر (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے پاکستان مسلم لیگ  ن میں دھڑے بندی سے متعلق حقیقت سے پردہ ہٹا دیا۔ سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ مسلم لیگ نون میں کوئی دھڑے نہیں، …

Read More »

حکومت کو اسمبلی میں شکست پر شہباز شریف کا اہم بیان

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف نے پی ٹی آئی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ حکومت کو اسمبلی میں شکست ہوئی ہے۔ حکومت والے بدنیتی سے کالا قانون لانا چاہتے تھے، تاہم متحدہ اپوزیشن …

Read More »

مشترکہ اجلاس سے بھاگ جانا حکومت کے اکثریت کھو دینے کا ثبوت ہے، شہباز شریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے حکومت کی جانب سے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ملتوی کرنے پر ردعمل کااظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے بھاگ جانا حکومت کے اکثریت کھو دینے کا …

Read More »

میدان میں مقابلہ کرنے کے دعوے کرنے والے میدان سے بھاگ گئے، شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف نے حکومت کی جانب سے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ملتوی کرنے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ میدان میں مقابلہ کرنے کے دعوے کرنے والے میدان سے بھاگ …

Read More »

مریم اورنگزیب کا فواد چوہدری کو سچ بولنے کا مشورہ

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وفاقی وزیر فواد چوہدری کو سچ بولنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ فواد چوہدری صاحب ہمت کریں اور عوام کو سچ بتائیں کہ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کیوں مؤخر کرنا پڑ گیا۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگ …

Read More »

حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہروں کیلئے ن لیگ کی تیاریاں شروع

مریم نواز شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پی ٹی آئی حکومت کے خلاف ملک بھر میں احتجاجی مظاہروں کے لئے ن لیگ کی جانب سے بھرپور تیاریاں شروع کردی گئی ہیں جبکہ اس حوالے سے حکمت عملی بھی ترتیب دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن نے عوامی سطح پر حکومت مخالف احتجاجی …

Read More »

ٹی ایل پی کیساتھ کئے گئے معاہدے کے متعلق حکومت پارلیمان کو اعتماد میں لے۔ شہبازشریف

وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ حکومت اور کالعدم ٹی ایل پی کے درمیان ہونے والے معاہدے کے متعلق پارلیمان کو اعتماد میں لیا جائے اور حکومت پارلیمنٹ کو مطمئن کرے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز …

Read More »

پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس ہنگامی طور پر طلب

حکومتی اتحاد

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ہنگامی طور پر پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس طلب کر لیا۔  پی ڈی ایم ترجمان کے مطابق پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمٰن ویڈیو لنک کے ذریعے ڈی آئی خان سے اجلاس …

Read More »

الجزائر کی پارلیمنٹ نے فرانسیسی زبان کو سرکاری طور پر ختم کرنے کا مطالبہ

الجزائر

پاک صحافت الجزائر کی پارلیمنٹ نے صدر عبدالمجید تبون سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فرانسیسی زبان کو ختم کرنے اور الجزائر کے سرکاری خط و کتابت میں اس کے استعمال کو روکنے کے لیے حکومتی حکم جاری کریں۔ الجزائر 1 کے مطابق، یہ تجویز الجزائر کی پارلیمنٹ کے اراکین …

Read More »

شہباز شریف کا پی ٹی آئی حکومت سے اہم مطالبہ

وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اگر پی ٹی آئی حکومت ملک و قوم کے ساتھ مخلص ہے تو آئی ایم ایف کے ساتھ ہونے والے معاہدے کو پارلیمنٹ میں لائے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف …

Read More »