(پاک صحافت) گوگل نے صارفین کی لوکیشن ٹریکنگ کے مقدمے میں 9 کروڑ 30 لاکھ ڈالرز ادا کرنے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔ گوگل کی جانب سے یہ تصفیہ ریاست کیلیفورنیا کے ساتھ کیا گیا ہے جس کی جانب سے الزام عائد کیا گیا تھا کہ انٹرنیٹ کمپنی کی جانب …
Read More »پاکستان اور چین کے درمیان ایم ایل ون منصوبہ کی فنانسنگ کے معاملات طے
اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان اور چین کے درمیان ایم ایل ون منصوبہ کی فنانسنگ کے معاملات طے پاگئے، ایم ایل ون منصوبے پر دستخط اگست کے پہلے ہفتے میں ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی خصوصی دلچسپی کے باعث ایم ون منصوبے پر اہم پیشرفت سامنے آئی …
Read More »بولان میں ریلوے ٹریک پر دھماکہ، درجنوں مسافر زخمی
بولان (پاک صحافت) بولان کے علاقے پنیر میں ریلوے ٹریک پر دھماکے کے نتیجے میں جعفر ایکسپریس کی بوگیاں ٹریک سے اتر گئیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بولان کے علاقے پنیر میں ریلوے ٹریک پر دھماکے کے نتیجے میں جعفر ایکسپریس زد میں آگئی اور ٹرین میں سوار 18 مسافر …
Read More »سیلاب کیوجہ سے معطل ہونے والا ریلوے آپریشن جزوی طور پر بحال
لاہور (پاک صحافت) حالیہ بدترین سیلاب کی وجہ سے کئی ہفتوں معطل ہونے والا ریلوے آپریشن جزوی طور پر بحال کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پہلے مرحلے میں روہڑی تک بحال کی گئی 2 ٹرینوں کو کراچی تک چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، خیبر میل اور رحمان بابا ایکسپریس …
Read More »مسافر ٹرینیں چلانے کی ابھی حتمی تاریخ نہیں دے سکتا۔ وزیر ریلوے
نواب شاہ (پاک صحافت) وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ مسافر ٹرینیں چلانے کی ابھی حتمی تاریخ نہیں دے سکتا، متعدد مقامات میں ٹریک پانی میں ڈوبی ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نواب شاہ میں وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے ریلوے، رینجز اور ضلعی انتظامیہ کے …
Read More »عمران خان اور انکے سہولتکاروں نے ملکی معیشت کو تباہ کردیا۔ خواجہ سعد رفیق
رحیم یار خان (پاک صحافت) خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ عمران خان اور ان کے سہولت کاروں نے ملکی معیشت کو تباہ و برباد کردیا ہے، دوبارہ ٹھیک کرنے میں وقت لگے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے …
Read More »لاہور سے کراچی اور کوئٹہ کے درمیان ٹرین سروس پانچ دن کیلئے معطل
لاہور (پاک صحافت) ریلوے حکام نے لاہور سے کراچی اور کوئٹہ کے درمیان چلنے والی تمام ٹرینوں کو شدید بارشوں اور ریلوے ٹریک پر پانی جمع ہوجانے کی وجہ سے 5 دن کے لیے معطل کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ریلوے حکام نے کہا ہے کہ لاہور سے کراچی …
Read More »تھر کا کوئلہ ملکی توانائی کی ضروریات پوری کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ امتیاز شیخ
کراچی (پاک صحافت) امتیاز شیخ کا کہنا ہے کہ تھر میں موجود کوئلہ ملک بھر میں توانائی کی ضرورت کو پورا کرنے کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے، اس کو ملک کے دیگر حصوں تک پہنچانے کے لئے اقدامات کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے کہا …
Read More »گلوکار علی ظفر نے نئے البم حُسن کا پہلا ٹریک ریلیز کر دیا
لاہور (پاک صحافت) ملک کے معروف گلوکار علی ظفر نے اپنے آنے والے نئے البم حُسن کا پہلا ٹریک ریلیز کر دیا۔ انہوں نے البم کا آغاز صوفیانہ کلام مولا سے کیا ہے جو سننے والوں پر سحر طاری کر دیتا ہے۔ خیال رہے کہ گلوکار علی ظفر نے البم …
Read More »بالآخر انسٹاگرام میوزک پاکستانی صارفین کے لیے متعارف
کیلیفورنیا (پاک صحافت) انسٹاگرام کی جانب بالآخر پاکستان صارفین کے لئے بھی انسٹاگرام میوزک متعارف کر دیا گیا ہے۔اب پاکستانی صارفین اپنی انسٹاگرام اسٹوریز میں دنیا کا کوئی بھی ساؤنڈ ٹریک اور گانوں کا اضافہ کر سکیں گے۔ اس سے قبل پاکستانی صارفین جب بھی کسی اسٹوری کھولتے اور اس …
Read More »