Tag Archives: ویڈیو

سعودی عرب میں غیر ملکی کارکنوں کی مستعدی حیثیت

خواتین

پاک صحافت اطلاعات سے سعودی عرب میں تارکین وطن کارکنوں کی افسوسناک صورتحال اور قیاس آرائیوں کے ساتھ بدسلوکی کی نشاندہی ہوتی ہے۔ بہت ساری افریقی خواتین جو گھریلو کارکن کی حیثیت سے خلیج فارس کا سفر کرتی ہیں وہ پیچیدہ حالات میں ہیں۔ فرانس 24 نے سعودی عرب میں …

Read More »

ایمنسٹی انٹرنیشنل: فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کی نسل پرستی کی کوئی حد نہیں ہے

پاک صحافت ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ایک ویڈیو جاری کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ فلسطینی عوام کے خلاف اسرائیلی حکومت کی نسل پرستی کی کوئی حد نہیں ہے۔ پاک صحافت کی رپورٹ کے مطابق ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اپنے ٹویٹر پر صیہونی حکومت کے فوجیوں اور فلسطینی طلباء کے ساتھ نسل …

Read More »

ٹک ٹاک نے خاموشی سے ایپ کے ہوم پیج میں ری ڈیزائن کر دیا

ٹک ٹاک

کراچی (پاک صحافت) ٹک ٹاک نے خاموشی سے ایپ کے ہوم پیج میں ری ڈیزائن کر دیا ہے۔  خیال رہے کہ ٹک ٹاک کی جانب سے ہوم پیج پر فالوونگ اور فار یو کے ساتھ ساتھ مزید 4 فیڈز کا اضافہ کیا گیا ہے۔ یہ نئی تبدیلی اس وقت کچھ …

Read More »

تاریخ سے سرچ کرنے کے نئے واٹس ایپ فیچر کو استعمال کرنے کا آسان طریقہ

واٹس ایپ

کراچی (پاک صحافت) واٹس ایپ کی جانب سے ایک نیا فیچر متعارف کرایا گیا ہے جس کے ذریعے تاریخ کے مطابق کسی میسج کو تلاش کرنا ممکن ہوجائے گا۔ کمپنی کے مطابق آئی فونز صارفین ایپ اسٹور میں جاکر واٹس ایپ کو اپ ڈیٹ کرکے اس فیچر کو استعمال کرسکتے …

Read More »

علیزے فاطمہ نے شوبز انڈسٹری میں قدم رکھنے کے حوالے سے گردش کرتی تمام خبروں کی تردید کر دی

کراچی (پاک صحافت) علیزے فاطمہ نے شوبز انڈسٹری میں قدم رکھنے کے حوالے سے گردش کرتی تمام خبروں کی تردید کر دی۔ خیال رہے کہ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب چینل پر شیئر کی گئی ایک ویڈیو میں علیزے فاطمہ کو عدالت کے باہر اپنے بیٹے سلطان کے ہمراہ دیکھا …

Read More »

راکھی ساونت اپنے شوہر عادل خان درانی کے ہمراہ ہنی مون سے پہلے عمرہ ادائیگی کیلئے جائیں گی

کراچی (پاک صحافت)  بھارت کی متنازع  اداکارہ راکھی ساونت کا کہنا ہے وہ شوہر عادل خان درانی کے ہمراہ ہنی مون سے پہلے عمرہ ادائیگی کیلئے جائیں گی۔ اداکارہ کا کہنا ہے کہ ’ عمرہ بہت ضروری ہے کیوں کہ ایک بار جب وہاں رشتہ پکا ہوگیا تو اسے کائنات …

Read More »

واٹس ایپ صارفین کے لیئے  تصاویر، ویڈیوز اور کسی بھی قسم کے میڈیا کو فارورڈ کرنے کے ساتھ ایک نیا فیچر متعارف

کراچی (پاک صحافت) واٹس ایپ میسنجر نے صارفین کی آسانی کے لیے اب تصاویر، ویڈیوز اور کسی بھی قسم کے میڈیا کو فارورڈ کرنے کے ساتھ ایک نیا فیچر متعارف کروایا ہے۔ اس فیچر کے تحت صارفین کسی بھی قسم کا میڈیا یعنی تصاویر، ویڈیوز ، گرافکس انٹرچینج فارمیٹ (GIF) …

Read More »

اداکارہ کبریٰ خان نے یوٹیوبر کے خلاف عدالت سے رجوع کرلیا

کبری خان

کراچی (پا ک صحافت) معروف اداکارہ کبریٰ خان نے یوٹیوبر کے خلاف عدالت سے رجوع کرلیا۔ جس پر سندھ ہائی کورٹ نے کبریٰ خان سمیت چاروں اداکاراؤں کےخلاف سوشل میڈیا پر مواد بلاک کرنےکا حکم دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عدالت نے آئندہ سماعت پر پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی …

Read More »

ٹک ٹاک کی جانب سے پاکستانی صارفین کے لیے لاہور میں ائیر آن ٹک ٹاک کے نام سے تقریب کا انعقاد

ٹک ٹاک

 لاہور (پاک صحافت) ٹک ٹاک دنیا کے مقبول ترین سوشل میڈیا نیٹ ورکس میں سے ایک ہے اور پاکستانی صارفین اس میں بہت تیزی سے اپنی جگہ بنارہے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ٹک ٹاک کی جانب سے پاکستانی صارفین کے لیے لاہور میں ائیر آن ٹک ٹاک کے نام …

Read More »