Tag Archives: وزیر خارجہ

نیو ورلڈ آرڈر کیوجہ سے ترقی پزیر ممالک مشکلات کا شکار ہیں۔ وزیر خارجہ

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ نیو ورلڈ آرڈر کی وجہ سے ترقی پزیر ممالک مشکلات کا شکار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم کے دوران سکیورٹی اور کوآرڈینیشن کے موضوع پر سیشن کے دوران خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری …

Read More »

بلاول بھٹو زرداری کی سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے ملاقات

اسلام آباد (پاک صحافت) سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے خصوصی ملاقات کی،  ملاقات کے دوران  دونوں رہنماؤں کی جانب سے  پاک سعودی تعلقات کو مزید مضبوط و مستحکم بنانے کا جائزہ لیا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن …

Read More »

کسنجر: نیٹو میں یوکرین کی رکنیت حالیہ تنازعات کا نتیجہ ہے

کسنجر

پاک صحافت کسنجر نے نیٹو میں یوکرین کی رکنیت کو تنازعات کا فطری نتیجہ قرار دیا۔ پاک صحافت کے مطابق، سابق امریکی وزیر خارجہ اور امریکی میڈیا کے تجزیہ کار ہنری کسنجر نے ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم میں اپنی ویڈیو تقریر میں کہا کہ یوکرین کی نیٹو میں رکنیت …

Read More »

کراچی اور حیدرآباد کے عوام نے نفرت کی سیاست مسترد کردی۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ کراچی اور حیدرآباد کے عوام نے نفرت کی سیاست مسترد کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی اور …

Read More »

پیپلزپارٹی نے بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کا میدان مار لیا۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی نے بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کا میدان مار لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

امیر عبداللہیان: فلسطین زندہ ہے/عرب اسرائیل تعلقات کو معمول پر لانا ایک دینار کے قابل نہیں

ایران

پاک صحافت دمشق میں مقیم فلسطینی گروپوں کے رہنماؤں کے ساتھ ملاقات میں وزیر خارجہ نے نیتن یاہو کے عہدہ سنبھالنے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ “نام اور چہرے بدلنے سے کچھ نہیں بدلتا، اور فلسطین زندہ ہے، اور عرب اسرائیل تعلقات کو معمول پر لانے کا کوئی فائدہ …

Read More »

172 ووٹ دکھا سکتے ہیں لیکن اس وقت ایسا کوئی خطرہ نہیں۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ ہم 172 ووٹ دکھا سکتے ہیں لیکن اس وقت ایسا کوئی خطرہ نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان عوام کی خدمت کے …

Read More »

عمران خان کی پوری سیاست ہی بھیک مانگنے پر ہے، وزیر خارجہ

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان کی پوری سیاست ہی بھیک مانگنے پر ہے، عمران خان کو جنیوا کانفرنس میں پاکستان کی مدد پر اعتراض تھا تو انہوں نے تیمور سلیم جھگڑا کو کیوں نہیں روکا؟ انہوں نے تنقید کرتے ہوئے …

Read More »

پاکستان دہشتگردی سے نمٹنے کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے، ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا  ہے کہ پاکستان دہشتگردی سے نمٹنے کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے۔ انہوں نے یہ بات ہفتہ وار پریس کانفرنس کے دوران کہی۔ اس موقع پر  ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ پاکستان نے 11 جنوری کو کابل …

Read More »