Tag Archives: وزیراعلی

فیصل کریم کنڈی نے گورنر خیبرپختونخوا کا حلف اٹھالیا

فیصل کریم کنڈی

پشاور (پاک صحافت) پی پی رہنما فیصل کریم کنڈی نے گورنر خیبرپختونخوا کے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر کے عہدے کے لیے حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس میں منعقد ہوی، جہاں چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس اشتیاق ابراہیم نے فیصل کریم کنڈی سے حلف …

Read More »

دو لاکھ مریضوں کو مفت ادویات ان کی دہلیز پر دی جائیں گی۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیرِاعلی پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ دو لاکھ مریضوں کو فری ادویات ان کی دہلیز پر دی جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کہا کہ گھر پر ادویات ڈیلیور کرنے کا پراجیکٹ نواز اور …

Read More »

پنجاب میں نیا بلدیاتی قانون متعارف کرانے کیلئے مشاورتی اجلاس

پنجاب اسمبلی

لاہور (پاک صحافت) پنجاب میں نیا بلدیاتی قانون متعارف کرانے کیلئے مشاورتی اجلاس منعقد ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب میں نیاب لدیاتی قانون متعارف کرانے کیلئے مشاورتی اجلاس میں تجویز دی گئی کہ 15 ہزار سے کم آبادی میں یونین کونسل قائم ہوگی، 15 ہزار سے 50 ہزار آبادی تک …

Read More »

جمہوریت مخالف قوتیں میڈیا کو خاموش کرانے کے درپے ہیں، وزیرِاعلیٰ سندھ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ جمہوریت مخالف قوتیں میڈیا کو خاموش کرانے کے درپے ہیں۔ آزادی صحافت کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ آزادیٔ صحافت کے عالمی دن پر میڈیا …

Read More »

رینجرز کی کراچی میں تعیناتی کی مدت میں مزید اضافہ

رینجرز

کراچی (پاک صحافت) سندھ کابینہ نے رینجرز کی کراچی میں تعیناتی کی مدت میں 6 ماہ کی توسیع کردی۔ وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت کابینہ اجلاس ہوا، ترجمان وزیراعلی سندھ کے مطابق سندھ کابینہ نے رینجرزکی کراچی میں تعیناتی مدت میں چھ ماہ دن کا اضافہ منظور کرلیا، …

Read More »

رینجرز کی کراچی میں تعیناتی کی مدت میں 180 دن کا اضافہ

کراچی (پاک صحافت) سندھ کابینہ نے رینجرز کی کراچی میں تعیناتی کی مدت میں 180 دن کے اضافے کی منظور دے دی۔ وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت ہونے والے کابینہ کے اجلاس میں صوبائی وزراء ، چیف سیکریٹری، چیئرمین پی اینڈ ڈی، وزیرِ اعلیٰ سندھ …

Read More »

مریم نواز سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات

لاہور (پاک صحافت) وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے امریکا کے سفیر ڈونلڈ بلوم نے ملاقات کی اور پہلی خاتون وزیرِ اعلیٰ پنجاب منتخب ہونے پر مبارک باد دی۔ امریکی سفیر نے عوام دوست پراجیکٹس پر تیزی سے عمل کرانے پر وزیرِ اعلیٰ کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ …

Read More »

گھر سے نکل کر کام کرنے پر ٹک ٹاک بنتی ہے۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ گھر سے نکل کر کام کرنے پر ٹک ٹاک بنتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کی وزیراعلی مریم نواز نے فیلڈ اسپتالوں کے افتتاح کے موقع پر کہا ہے کہ مجھ پر ٹک ٹاک بنوانے کا الزام بے بنیاد ہے۔ یہ کہنا …

Read More »

پنجاب میں شادی کی تقریبات میں ون ڈش پر سختی سے عملدرآمد کا حکم

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پنجاب میں شادی کی تقریبات میں ون ڈش پر سختی سے عملدرآمد کا حکم دے دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے صوبے بھر میں شادی کی تقریبات میں ون ڈش پر سختی سے عملدرآمد کا حکم جاری کردیا ہے۔ وزیراعلی پنجاب مریم …

Read More »

بلوچستان کو حقوق بندوق نہیں پارلیمان سے ملے۔ وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی

سرفراز بگٹی

تربت (پاک صحافت) وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ بلوچستان کو حقوق بندوق نہیں پارلیمان سے ملے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کہا ہے کہ آج بھی مسئلہ پارلیمان ہی حل کرے گی، کوئی بھی مسئلہ اگر مذاکرات سے حل ہوتا ہے تو مذاکرات …

Read More »