Tag Archives: نواز شریف

نواز شریف کا اہم پیغام لیئے اسحاق ڈار کی آصف زرداری اور فضل الرحمان سے ملاقات

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی آصف علی زرداری اور مولانا فضل الرحمان سے ملاقات ہوئی ہے جس میں انہوں نے نوازشریف کا خصوصی پیغام پہنچایا۔ ذرائع کے مطابق آصف علی زرداری سے ملاقات کے دوران وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری بھی موجود تھے۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

آئندہ انتخابات سے پہلے ہی نواز شریف پاکستان میں ہونگے، طلال چوہدری

طلال چوہدری

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف آئندہ انتخابات سے پہلے ہی پاکستان میں ہونگے۔ تفصیلات کے مطابق رہنما مسلم لیگ ن طلال چوہدری نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا …

Read More »

نواز شریف آئندہ عام انتخابات سے پہلے ضرور پاکستان آئیں گے، خواجہ آصف

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ شریف آئندہ عام انتخابات سے پہلے ضرور پاکستان آئیں گے اور مسلم لیگ ن کی مہم کو لیڈ کریں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ آج ہمارے ہاتھ اس معاہدے نے باندھے ہوئے ہیں جس کے …

Read More »

نواز شریف 15 ستمبر تک پاکستان پہنچ جائیں گے، جاوید لطیف

جاوید لطیف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ ممکن ہے مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف 15 ستمبر تک پاکستان پہنچ جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما جاوید لطیف نے جاری …

Read More »

لاڈلےکا4 سال کا گند ہم پر ڈال دیا گیا، نواز شریف

نواز شریف

لندن (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ لاڈلےکا4 سال کا گند ہم پر ڈال دیا گیا، پہلے دن سے حکومت میں آنےکا مخالف تھا۔ ان کا کہنا ہے کہ صرف ملک بچانے کے لیے حکومت میں آنا قبول …

Read More »

فضل الرحمان اور نواز شریف کے درمیان ٹیلی فونک رابطے، سیاسی صورت حال پر غور

ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف سے جمعیت علمائے اسلام (ف) اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ اس دوران اہم امور سیت ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق  ٹیلیفونک رابطے …

Read More »

پنجاب اور وفاق میں کسی قسم کی محاذ آرائی ملکی مفاد میں نہیں، محمد زبیر

محمد زبیر

اسلام آباد(پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما محمد زبیر نے کہا ہے کہ پنجاب اور وفاق میں کسی قسم کی محاذ آرائی ملکی مفاد میں نہیں، پنجاب میں تحریک انصاف کی حکومت آئی تو وفاق کیلئے بہت بڑا چیلنج ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے …

Read More »

اگر نواز شریف صاحب عمران نیازی کو پیسے اور پلاٹ نہ دیتے تو یہ آج بھی شوکت خانم کے نقشے پکڑ کر لوگوں سے چندے اکٹھے کر رہا ہوتا، احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ اگر نواز شریف صاحب عمران نیازی کو پیسے اور پلاٹ نہ دیتے تو یہ آج بھی شوکت خانم کے نقشے پکڑ کر لوگوں سے چندے اکٹھے کر رہا ہوتا اگر شہباز شریف اور یوسف رضا گیلانی …

Read More »

پاکستان واپسی کے لئے نواز شریف کا حکم کافی ہے، اسحاق ڈار

اسحاق ڈار

لندن (پاک صحافت) سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان واپسی کیلئے کسی لیگی رہنما کی اجازت نہیں چاہیے نواز شریف کا حکم کافی ہے۔ اسحاق ڈار نے کہا کہ مجھے تحریک انصاف کی حکومت نے انتقام کا نشانہ بنایا اور میرے خلاف ایک ہی کیس ہے …

Read More »