ن لیگ کا پارلیمنٹ سمیت ہر فورم پر پاکستان میڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی بل کو روکنے کا فیصلہ ستمبر 2, 2021 پاکستان 0 لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے پارلیمنٹ سمیت ہر فورم پر پاکستنا میڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی بل کو روکنے کا فیصلہ کر لیا ہے، ن لیگ کا کہنا ہے کہ اس کالے قانون کی ہر سطح پر مخالفت کریں گے، پی ٹی آئی کا یہ کالا قانون آزادی صحافت … Read More »