Tag Archives: نشست

جے یو آئی امیدوار کی گاڑی کے قریب بم دھماکا

جے یو آئی امیدوار

پشاور (پاک صحافت) باجوڑ میں جے یو آئی کے امیدوار قاری خیراللہ کی گاڑی کے قریب بم دھماکا ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) باجوڑ کاشف ذوالفقار کے مطابق باجوڑ کی تحصیل ماموند کے علاقے برکمر میں جے یو اۤئی کے امیدوار قاری خیراللہ کی گاڑی …

Read More »

جے یو آئی کا خواتین کی مخصوص نشستوں پر امیدواروں کا اعلان

جے یو آئی

اسلام آباد (پاک صحافت) جے یو آئی نے عام انتخابات کے لیے خواتین کی مخصوص نشستوں پر قومی و صوبائی اسمبلیوں کے امیدواروں کا اعلان کردیا ہے۔ ترجمان جے یو آئی کے مطابق خیبر پختونخوا سے قومی اسمبلی کے لیے شاہدہ اختر علی، نعیمہ کشور، حناء بی بی اور صدف …

Read More »

مسلم لیگ ن کی عام انتخابات کیلئے درخواستوں کی وصولی شروع

مسلم لیگ ن

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن نے عام انتخابات کے لئے درخواستوں کی وصولی شروع کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن نے قومی اور صوبائی اسمبلی کے لیے ایک فارم جاری کیا ہے، ن لیگ کی ٹکٹ کے خواہش مند 10 نومبر تک فارم بمعہ فیس …

Read More »

گلگت بلتستان کے تمام مسائل آئینی طریقے سے حل کیے جائیں گے، نگراں وزیر اعظم

جی بی (پاک صحافت) نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ کسی کو معاشرے کو یرغمال بنانے کی اجازت نہیں دیں گے۔انہوں نے کہا کہ گلگت بلتستان کے تمام مسائل آئینی طریقے سے حل کیے جائیں گے، آئینی سوالات کے جواب ڈھونڈ رہے ہیں اور ان کے …

Read More »

آئین کے مطابق 90 روز میں انتخابات چاہتے ہیں، ناصر شاہ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ  نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ‏مردم شماری کے نتائج سے کسی بھی صوبے کی نشستوں پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔ آئین کے مطابق نوے روز میں انتخابات چاہتے ہیں۔ …

Read More »

آزاد کشمیر ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی کو بدترین شکست

پی ٹی آئی

باغ (پاک صحافت) سابق وزیراعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس کی نشست پر ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی کو بدترین شکست کا سامنا۔ تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم تنویر الیاس کی نشست پر ضمنی الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو بدترین شکست کا سامنا …

Read More »

لبنان: شام کی عرب لیگ میں واپسی ضروری ہے

لبنانی

پاک صحافت لبنان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ شام کو عرب لیگ میں واپس آنا چاہیے اور ان کا ملک ہمیشہ اس کی ضرورت پر زور دیتا ہے اور اس کی حمایت کرتا ہے۔ لبنان کی النشرہ خبررساں ایجنسی کے حوالے سے پاک صحافت کی رپورٹ کے مطابق …

Read More »

پیپلزپارٹی کے نثار کھوڑو بلامقابلہ سینیٹر منتخب

نثار کھوڑو

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما نثار کھوڑو بلامقابلہ سینیٹر منتخب ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ میں پاکستان پیپلزپارٹی کی ایک اور نشست میں اضافہ ہوگیا ہے۔ پیپلزپارٹی کے رہنما نثار کھوڑو بلامقابلہ سینیٹر منتخب ہوئے ہیں۔ الیکشن کمیشن نے نثار کھوڑوں کی کامیابی کانوٹیفکیشن جاری کر …

Read More »

قومی اسمبلی میں ن لیگ کی ایک اور نشست میں اضافہ

مسلم لیگ ن

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد مسلم لیگ ن کی قومی اسمبلی میں ایک اور نشست کا اضافہ ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے مسلم لیگ ن کے ذوالفقار بھٹی کو حلقہ این اے 91 سے کامیاب قرار دے دیا ہے۔ سپریم کورٹ کے چیف …

Read More »

آج فیصل واوڈا نااہل ہوجائیں گے، ان کی سینیٹ کی نشست پی پی کے پاس ہوگی، قادر مندوخیل

قادر مندوخیل

اسلام آباد  (پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما قادرمندوخیل نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے رہنما فیصل واوڈا کی نااہلی سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں الیکشن کمیشن پر پورا یقین ہے کیوں کہ فیصلہ میرٹ پر ہوگا۔ امید ہے آج فیصل واوڈا نااہل …

Read More »