Tag Archives: نائب صدر

تحریک انصاف نے ایک جلسے کی خاطر سیالکوٹ کو میدان جنگ بنایا ہوا ہے، شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی شیری رحمان نے پی ٹی آئی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے ایک جلسے کی خاطر سیالکوٹ کو میدان جنگ بنایا ہوا ہے۔ عمران خان اپنی سیاست کے خاطر ایک بدترین اور خطرناک صورتحال پیدا …

Read More »

تمام اقلیتوں کے حقوق کی رکھوالی حکومت کی اولین ذمہ داری ہے۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ پاکستان میں بسنے والی تمام اقلیتوں کے حقوق کا دفاع اور رکھوالی حکومت کی اولین ذمہ داری ہے جس میں کسی قسم کی کوتاہی نہیں کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے سماجی …

Read More »

پاکستان کیخلاف سب سے بڑی سازش عمران خان خود ہیں۔ مریم نواز

مریم نواز

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ پاکستان کے خلاف اس وقت سب سے بڑی سازش عمران خود ہیں جو ملکی سالمیت اور امن و امان کو اقتدار کے حوس میں داو پر لگارہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے …

Read More »

توشہ خان نے ملکی معیشت ڈبوئی اور غریب کو مہنگائی کی چکی میں پیسا۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ توشہ خان نے چار سالہ دور اقتدار میں ملکی معیشت کو تباہ و برباد کردیا اور غریب شہریوں کو مہنگائی اور غربت کی چکی میں پیسا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز سماجی رابطے کی ویب …

Read More »

اب آنے والا دور نوازشریف اور شہبازشریف کا ہے۔ مریم نواز

مریم نواز

فتح جنگ (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ عمران خان نے چار سالہ دور اقتدار میں صرف سیاسی مخالفین کے خلاف انتقامی کارروائیاں کی ہیں اس کے علاوہ کچھ نہیں کیا۔ اب آنے والا دور نوازشریف اور شہبازشریف کا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب …

Read More »

پی ٹی آئی کے رہنماء اور کارکن عدلیہ کو نشانہ بنا رہے ہیں، شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اور پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر  سینیٹر شیری رحمان نے تحریک انصاف پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے رہنماء اور کارکن عدلیہ کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی الیکشن کمیشن کی …

Read More »

میں نہ کردار کشی پر یقین رکھتی ہوں اور نہ انتقام پر۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ میں نہ کسی کی کردار کشی پر یقین رکھتی ہوں اور نہ ہی کسی سے انتقام لینے پر، میں نے آج تک کسی کی کردار کشی نہیں کی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے پی …

Read More »

مسجد نبوی ﷺ میں جو کچھ ہوا وہ انتہائی افسوسناک اور قابلِ مذمت ہے، شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر شیری رحمان نے جاری بیان میں کہا ہے کہ مسجد نبوی ﷺ میں جو کچھ ہوا وہ انتہائی افسوسناک اور قابلِ مذمت ہے، اس واقعہ کا کوئی دفاع نہیں ہو سکتا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کی نائب صدر شیری …

Read More »

امریکا کے نائب صدر کے دفتر میں تیرھواں استعفیٰ اور عدم اطمینان کا سلسلہ جاری

کملا ہیریس

واشنگٹن {پاک صحافت} کملا ہیرس کی چیف آف سٹاف مسلسل بدامنی کے درمیان امریکی نائب صدر کا عہدہ چھوڑنے والی 13ویں اہلکار بن رہی ہیں۔ پچھلی موسم گرما میں، جب ہیریس کو اپنے دفتری عملے کی روانگی کی منفی خبروں کا سامنا تھا، ٹینا فلورنائے نے لورین ویلز کو متعارف …

Read More »

امریکی خط ڈرامے کیوجہ عارف نقوی کے خلاف متوقع فیصلہ ہے۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ عمران خان کی جانب سے امریکی سازش اور خط کے نام پر رچائے جانے والے ڈرامے کا مقصد عارف نقوی کے خلاف متوقع فیصلہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب …

Read More »