لاہور (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو کے مناظرے کا چیلنج کراچی کی بارش میں بہہ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم و صدر مسلم لیگ (ن) شہباز شریف نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ایک کلیئر مینڈیٹ عوام دیتے …
Read More »لگتا ہے نوازشریف میں مجھ سے مناظرہ کرنے کی ہمت نہیں۔ بلاول بھٹو
اسلام آباد (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ لگتا ہے نوازشریف میں مجھ سے مناظرہ کرنے کی ہمت نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ”ایکس“ بیان میں کہا ہے کہ ایک اور دن گزر گیا اور نواز …
Read More »نوازشریف کیوں چیلنج سے ڈر رہے ہیں۔ بلاول بھٹو
راولپنڈی (پاک صحافت) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ نوازشریف کیوں چیلنج سے ڈر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نفرت اور تقسیم کی سیاست کی وجہ سے بھائی بھائی سے لڑرہا ہے، …
Read More »شہباز کو چیلنج دینے والے بلاول کراچی کے اسپتال دیکھیں، گورنر سندھ
کراچی (پاک صحافت) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ شہباز شریف کو چیلنج دینے والے بلاول عباسی شہید، سول اور لیاقت آباد اسپتال کی ایمرجنسی دیکھیں۔ تفصیلات کے مطابق سندھ گورنمنٹ اسپتال لیاقت آباد کے دورے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ نے کہا …
Read More »مناظرے کی ضرورت نہیں، عوام نے کارکردگی پرکھنی ہے، شہباز شریف
لاہور (پاک صحافت) سابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ انتخابات میں کم دن رہ گئے ہیں ہم نے اپنے پروگراموں میں جانا ہے۔ ایک انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ کسی مناظرے کی ضرورت نہیں، عوام نے کارکردگی پرکھنی ہے، میدان اور گھوڑا حاضر ہے۔ تفصیلات کے …
Read More »اپنے صوبے میں بلاؤ، نوازشریف معائنہ کرے گا، مناظرہ بھی ہوگا، موازنہ بھی، شہباز شریف
راولپنڈی (پاک صحافت) مسلم لیگ ن نے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے نوازشریف سے مناظرے کے چیلنج کو مشروط طور پر قبول کرلیا ہے۔ صدر ن لیگ نے نواز شریف اور بلاول کے درمیان مناظرہ سندھ میں کرنے کی شرط رکھ دی ہے۔ شہباز شریف کا کہنا …
Read More »بلاول بھٹو کی نوازشریف کو 8 فروری سے قبل مناظرے کی دعوت
کراچی (پاک صحافت) بلاول بھٹو نے نوازشریف کو 8 فروری سے قبل مناظرے کی دعوت دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر جاری بیان میں کہا ہے کہ میں مسلم لیگ ن کے وزارت عظمٰی …
Read More »بلاول بھٹو مجھ سے مناظرہ کرلیں۔ نہال ہاشمی
کراچی (پاک صحافت) نہال ہاشمی کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو پہلے مجھ سے مناظرہ کریں پھر نواز شریف کی بات کریں۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کو مناظرے کی دعوت پر نہال ہاشمی نے کہا …
Read More »اسحاق ڈار کا عمران خان کو معیشت کے معاملے پر لائیو مناظرے کا چیلنج
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو معیشت کے معاملے پر لائیو مناظرے کا چیلنج دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کو الیکشن چوری کرکے حکومت میں …
Read More »علیم خان نے عمران خان کو مناظرے کا چیلنج دے دیا
لاہور (پاک صحافت) علیم خان نے پی ٹی آئی چیئرمین اور سابق وزیرِ اعظم کو مناظرے کا چیلنج دے دیا۔ خیال رہے کہ عمران خان کی جانب سے خود پر الزامات لگانے کے حوالے سے علیم خان پھٹ پڑے، اپنے ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے ان کا کہنا ہے …
Read More »