Tag Archives: ملک

سائفر گم کرنے کی سزا 3 سال ہے، مصدق ملک

مصدق ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ سائفر گم کرنے کی سزا 3 سال ہے۔ خیال رہے کہ انہوں نے یہ بات وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ایک پریس کانفرنس کے دوران کہی۔ تٖفصیلات کے مطابق وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے …

Read More »

وزیراعظم آگے بڑھ کر بات نہ کرتے تو ملک ڈیفالٹ ہوجاتا، حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے نائب صدر حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ وزیراعظم آگے بڑھ کر بات نہ کرتے تو ملک ڈیفالٹ ہوجاتا۔  انہوں نے یہ بھی کہاکہ حکومت کی میعاد پوری ہو گی تو ہم چلے جائیں گے، الیکشن کمیشن کا کام ہے کہ آئندہ …

Read More »

کسی کے پاس بھی آئین سے فرار کا آپشن نہیں ہے، ملک کو استحکام کی طرف لے جانا ہے، احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ کسی کے پاس بھی آئین سے فرار کا آپشن نہیں ہے، ملک کو استحکام کی طرف لے جانا ہے،انتشار پیدا کرنے کی زیرو ٹالرینس ہے۔ احسن اقبال نے کہاکہ  نگراں حکومت کا قیام اتفاق رائے …

Read More »

جو کہتے تھے اس کے بغیر پاکستان نہیں چلے گا، چل رہا ہے اور چلتا رہے گا، مولا بخش چانڈیو

مولا بخش چانڈیو

حیدرآباد (پاک صحافت) مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ جو کہتے تھے اس کے بغیر پاکستان نہیں چلے گا، چل رہا ہے اور چلتا رہے گا۔ انہوں نے  کہا کہ جو کہتے تھے ان کے بغیر مر جائیں گے وہ سب زندہ ہیں۔ تٖفصیلات کے مطابق حیدرآباد میں نمازِ …

Read More »

سابق رکن قومی اسمبلی جے پرکاش نے بھی پی ٹی آئی سے راہیں جدا کرلیں

کراچی (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف کے سابق رکنِ قومی اسمبلی جے پرکاش نے بھی پی ٹی آئی سے راہیں جدا کرلیں۔ جے پرکاش مخصوص نشست پر پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ میں اقلیتوں اور عام آدمی کے لیے …

Read More »

‏ثاقب نثار کی باقیات آج بھی سازش کررہی ہیں، عطا تارڑف

عطا تارڑ

(پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے کہا ہے کہ ‏ثاقب نثار کی باقیات آج بھی سازش کررہی ہیں اس ملک کی تباہی کرچکے ہیں آپ لوگ ، اب بس کردیں.آج بھی پیسے اکٹھے کیے جارہے ہیں یہ نیازی ثاقب گٹھ جوڑ آج بھی عدلیہ …

Read More »

عراق میں امریکی فوجیوں کی تعداد میں اضافے کے بارے میں انتباہ

ڈرون

پاک صحافت ایک عراقی گروپ نے ملک کے وزیر اعظم السوڈانی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ وہ عراق اور اس کے گردونواح میں امریکی فوجیوں کی تعداد میں اضافے سے آگاہ رہیں۔ پاک صحافت کی رپورٹ کے مطابق، ایک عراقی گروہ نے اس ملک میں امریکی فوجیوں کی تعداد …

Read More »

عمران خان کا ایجنڈا اس ملک کی فوج اور اسٹیبلشمنٹ کو کمزور کرنا ہے، گورنر سندھ

کامران ٹیسوری

کراچی (پا ک صحافت) گونر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ  لاہور میں ایک سیاسی جماعت تماشہ لگا کر بیٹھی ہوئی ہے، وہ یہ چاہتے ہیں کہ دنیا میں پاکستان کی بدنامی کی جائے۔انہوں نے کہا کہ ایسے اداروں کا بھی خیال نہیں رکھا جا رہا جو اس ملک …

Read More »

عمران خان کے قریب لوگ بیرونی ایجنسیوں سے رابطے میں ہیں، فیصل واوڈا

فیصل واوڈا

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی کے سابق رہنما فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ عمران خان پر جب مشکل وقت آتا ہے وہ لوگ نظر نہیں آتے جو پریس کانفرنس کرتے ہیں، عمران خان کے قریب لوگ بیرونی ایجنسیوں سے رابطے میں ہیں پتا لگایا جائے۔ ان قریب …

Read More »