Tag Archives: مسلم لیگ (ن)

ملک کو معاشی تباہی کے گڑھے سے پھر نکالیں گے۔ شہبازشریف

شہبازشریف

لاہور (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ملک کو معاشی تباہی کے گڑھے سے پھر نکالیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف سے پارٹی رہنماؤں کی ملاقات ہوئی، جس میں نائب صدر ن لیگ حمزہ شہبازشریف بھی میں موجود تھے، …

Read More »

عمران نیازی نے نوجوانوں اور اپنے ترجمانوں کو بد اخلاقی اور گالیاں سیکھائیں، حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز نے پی ٹی آئی چیئرمین کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ عمران نیازی نے نوجوانوں اور اپنے ترجمانوں کو بد اخلاقی اور گالیاں سیکھائیں جبکہ شہباز شریف نے نوجوانوں کو لیپ ٹاپ، نوکریاں، وظائف اور ہنر دیا۔

Read More »

نوازشریف کی نااہلی ختم ہوچکی، معاشی بحران پر قابو پالیں گے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

نارووال (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی نااہلی ختم ہوچکی، معاشی بحران پر قابو پالیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

نوازشریف 21 اکتوبر کو ملک کو مشکل سے نکالنے کا روڈ میپ دیں گے۔ حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

قصور (پاک صحافت) حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ نواز شریف 21 اکتوبر کو ملک کو مشکل سے نکالنے کا روڈ میپ دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز نے قصور میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ 21 اکتوبر کو صرف نوازشریف …

Read More »

مینار پاکستان پر نوازشریف کی قیادت میں نئی تاریخ لکھیں گے۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

لاہور (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ مینار پاکستان پر نواز شریف کی قیادت میں نئی تاریخ لکھیں گے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مسلم لیگ (ن) پنجاب رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ 21 اکتوبر سے ملک میں سیاست کا رنگ، ماحول بدل جائے گا، مایوسیوں کے خاتمے، امید …

Read More »

آزاد فلسطینی ریاست کے قیام تک فلسطینیوں کی حمایت کرتے رہیں گے۔ شہبازشریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ہم آزاد فلسطینی ریاست کے قیام تک فلسطینیوں کی حمایت کرتے رہیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے غزہ میں نہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی بمباری کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

نوازشریف اور شہبازشریف نے ملک کو خوبصورت بنایا۔ ملک احمد خان

ملک احمد خان

قصور (پاک صحافت) ملک احمد خان کا کہنا ہے کہ نواز شریف اور شہباز شریف نے ملک کو خوبصورت بنایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنما ملک احمد خان نے قصور میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کا نام لیے بغیر تنقید کے …

Read More »

عالمی برادری فلسطینیوں کا قتل عام رکوانے میں کردار ادا کرے۔ مریم نواز کا مطالبہ

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فلسطینیوں کا قتل عام رکوانے میں اپنا کردار ادا کرے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نہتے اور محصور لوگوں پر …

Read More »

ن لیگ کو اقبال پارک لاہور میں 21 اکتوبر کو جلسے کی اجازت مل گئی

لاہور (پاک صحافت) لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے مسلم لیگ ن کو گریٹر اقبال پارک میں 21 اکتوبر کو جلسے کی اجازت دے دی۔ ضلعی انتظامیہ نے ن لیگ کی جانب سے حلف نامہ لینے کے بعد جلسے کی اجازت دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق انتظامیہ نے مسلم لیگ ن …

Read More »

9 مئی جیسا جرم تو دشمن بھی نہیں کرسکا۔ حنیف عباسی

حنیف عباسی

راولپنڈی (پاک صحافت) حنیف عباسی کا کہنا ہے کہ 9 مئی جیسا جرم تو دشمن بھی نہیں کرسکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے سابق رکن قومی اسمبلی حنیف عباسی نے راولپنڈی میں ن لیگ کے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ 2013 میں راولپنڈی کو …

Read More »