Tag Archives: مسائل

پاکستان کے سینئر سفارت کار: طالبان کے ساتھ دنیا کی بات چیت ہی افغانستان کے بحران کا حل ہے

پاکستان

پاک صحافت پاکستان کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں کسی بھی سیاسی، سیکورٹی اور اقتصادی تباہی کے نتائج سب سے پہلے پڑوسیوں کی طرف ہوتے ہیں، اس لیے عالمی برادری کو طالبان حکومت کو تنہا کرنے کی کوشش کرنے کے بجائے ان کے ساتھ بات چیت …

Read More »

پی ٹی آئی کا پاکستان مخالف نظریہ 9 مئی کو دفن ہوگیا۔ یوسف رضا گیلانی

یوسف رضا گیلانی

ملتان (پاک صحافت) یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کا پاکستان مخالف نظریہ 9 مئی کو دفن ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے نماز عید کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی جس طرح …

Read More »

شرجیل انعام میمن سے ایرانی وفد کی ملاقات، زائرین کے مسائل و مشکلات پر گفتگو

کراچی (پاک صحافت) وزیر اطلاعات و ٹرانسپورٹ سندھ شرجیل انعام میمن سے ویران کے وفد نے ملاقات کی، ملاقات کے دوران زائرین کے مسائل و مشکلات پر گفتگو کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کے وزیرِ اطلاعات شرجیل انعام میمن سے ایران کے وفد نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں …

Read More »

ماحولیاتی تبدیلی، قدرتی آفات، بڑھتے قرض اور توانائی جیسے چیلنج خطرے کی گھنٹی ہیں، وزیر اعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ماحولیاتی تبدیلی، قدرتی آفات، بڑھتے قرض اور توانائی جیسے چیلنج خطرے کی گھنٹی ہیں۔ ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی سے متاثر ملک کے طور پر پاکستان اس کردار کے لیے بہتر پوزیشن میں ہے۔ تفصیلات  …

Read More »

ہر گھنٹے بعد طوفان کی رفتار اور رُخ تبدیل ہو رہا ہے، شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی شیری رحمان نے کہا ہے کہ ہر گھنٹے بعد طوفان کی رفتار اور رُخ تبدیل ہو رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ سمندر میں طغیانی کی وارننگ دی گئی ہے۔ کیٹی بندر، ٹھٹھہ، سجاول اور بدین میں طوفان کا اثر زیادہ ہوگا۔ …

Read More »

تمام سیاستدانوں کو متحد ہو کر ملک کیلئے سوچنا ہوگا۔ چوہدری شجاعت

چوہدری شجاعت

لاہور (پاک صحافت) چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ تمام سیاستدانوں کو متحد ہو کر ملک کیلئے سوچنا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین سے جماعت اسلامی کے نائب امیر لیاقت بلوچ نے سابق ممبر قومی اسمبلی فرید پراچہ کے ہمراہ ایک اہم …

Read More »

سست اینڈرائڈ فون کو تیز کرنے کا آسان طریقہ

آئی فون

کراچی (پاک صحافت) کیا آپ کا اینڈرائیڈ اسمارٹ فون پہلے کی طرح کام نہیں کررہا یا یوں کہہ لیں کہ سست ہوگیا ہے؟ تو گھبرانے کی کوئی بات نہیں آج ہم آپ کو ایک آسان طریقہ بتانے جارہے ہیں۔ اکثر افراد متعدد ایپس انسٹال کرلیتے ہیں جن میں سے بیشتر …

Read More »

وزیر اعظم کا چینی ہم منصب سے رابطہ، الیکشن جیتنے پر مبارکباد

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے چین کے ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ کر کے انہیں الیکشن جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔ اس حوالے سے جاری ہونے والی اعلامیے کے مطابق ٹیلیفونک رابطے میں دو طرفہ امور اور پاک چین تعلقات پر بات چیت ہوئی۔ تفصیلات کے …

Read More »

تمام مسائل کا علاج ایک ہی روز الیکشن ہے۔ سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ تمام مسائل کا علاج ایک ہی روز الیکشن ہے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ معاشی، آئینی اور سیاسی بحران منہ کھولے کھڑے ہیں۔ بدامنی کا راج …

Read More »

تازہ ترین پیو سروے کے نتائج: 83% امریکی چین کے بارے میں منفی سوچ رکھتے ہیں

چین

پاک صحافت پیو انسٹی ٹیوٹ کے تازہ ترین سروے کے نتائج سے پتہ چلتا ہے کہ 83 فیصد امریکی شہری چین کے بارے میں منفی سوچ رکھتے ہیں اور ان کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔ پاک صحافت کے مطابق،پیو کی معلوماتی بنیاد پر شائع ہونے والے اس سروے …

Read More »