Tag Archives: مدت

‏عارف علوی اس وقت عبوری صدر ہے، اس کے پاس الیکشن کی تاریخ کا اعلان کرنے کا اختیار نہیں، عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ‏عارف علوی کے عہدے کی مدت ختم ہوچکی ہے، اب وہ عبوری صدر ہے، اس کے پاس الیکشن کی تاریخ کا اعلان کرنے کا اختیار ہی نہیں، آرٹیکل 44 کے تحت عبوری صدر …

Read More »

ڈاکٹر عارف علوی کے بطور صدر 5 سال پورے

صدر عارف علوی

اسلام آباد (پاک صحافت) ڈاکٹر عارف علوی کے بطور صدر 5 سال پورے ہوگئے، ان کی مدت 8 ستمبر کو رات 12 بجے مکمل ہوگئی۔ عارف علوی مدت پوری ہونے کے باوجود عہدے پر رہنے والے ملک کے پہلے منتخب صدر بن گئے، نئی اسمبلی منتخب ہونے تک صدر علوی …

Read More »

قومی اسمبلی کی مدت 12 اگست کی رات 12 بجے تک ہے،  وزیرِ اعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی کی مدت 12 اگست کی رات 12 بجے تک ہے، اس سے پہلے ہی اسمبلیاں تحلیل کرنے کی ایڈوائس صدر کو بھیج دیں گے۔ وزیر اعظم نے یہ بھی کہا کہ  9 مئی کی سازش کرنے …

Read More »

پارلیمانی کمیٹی میں الیکشن ایکٹ میں ترامیم اتفاق رائے سے کی گئی۔ وزیر قانون

اعظم نذیر

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ پارلیمانی کمیٹی میں الیکشن ایکٹ میں ترامیم اتفاق رائے سے کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈیڑھ سال پہلے الیکشن …

Read More »

90 دن کا مطلب یہ نہیں کہ الیکشن اسی دن ہو، وزیر داخلہ

رانا ثناء اللہ

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ 90 دن کا مطلب یہ نہیں کہ الیکشن اسی دن ہو۔ ان کا کہنا ہے کہ الیکشن ساٹھ یا ستر دن میں بھی ہو سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اسمبلیاں تحلیل ہوں گی تب چاروں صوبائی …

Read More »

قومی اسمبلی کی تحلیل کی تاریخ پر ابھی فیصلہ نہیں ہوا۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ  قومی اسمبلی کی تحلیل کی تاریخ پر ابھی فیصلہ نہیں ہوا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی اسمبلی تحلیل کرنے …

Read More »

الحمد للہ اس حکومت نے کم وقت میں سازشوں کے باوجود ملک و قوم کو بحرانوں سے نکالا، وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ‏پاکستان کی جمہوری تاریخ میں یہ اپنی نوعیت کی واحد منتخب مخلوط حکومت ہے جو مختصر ترین مدت کیلیے قائم ہوئی جس نے پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے چیلنجز اور مشکلات کا سامنا کیا۔ الحمدللہ اس …

Read More »

ہماری حکومت کی مدت 14 اگست کو ختم ہو گی، وزیرِ اعظم شہباز شریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ہماری حکومت کی مدت 14 اگست کو ختم ہو گی۔ انہوں نے کہا کہ الیکشن اکتوبر، نومبر میں جب بھی ہوں گے الیکشن کمیشن اس کا اعلان کرے گا۔ وزیر اعظم نے کہا کہ مشکل دور بہت جلد …

Read More »

اسمبلیاں مدت پوری کر کے تحلیل ہوں گی اور نگراں سیٹ اپ آئے گا، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ  اسمبلیاں مدت پوری کر کے تحلیل ہوں گی اور نگراں سیٹ اپ آئے گا، نگراں سیٹ اپ کے تحت الیکشن ایک ہی روز اور آئین کے مطابق ہوں گے۔ ن لیگ کا دو ٹوک اور واضح مؤقف …

Read More »

سانحہ 9 مئی، خواتین اور کم عمر افراد پر فوجی عدالتوں میں مقدمہ نہ چلانے کا فیصلہ

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومت کی جانب سے سانحہ 9 مئی 2023ء کے افسوس ناک واقعات میں ملوث خواتین اور 18 سال سے کم عمر افراد پر فوجی عدالتوں میں مقدمہ نہ چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق خواتین اور 18 سال سے کم افراد پر عدالتوں …

Read More »