Tag Archives: لاہور

جناح ہاؤس میں توڑ پھوڑ، 340 شرپسند گرفتار

لاہور (پاک صحافت) لاہور کے جناح ہاؤس میں توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ میں ملوث 340 شرپسند کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق شرپسندوں کی شناخت تصاویر اور ویڈیوز اور سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے کی گئی۔ تٖفصیلات کے مطابق سی سی ٹی وی اور موبائل ویڈیوز کی مدد …

Read More »

ن لیگ سپریم کورٹ کے باہر احتجاج میں بھرپور شرکت کرے گی۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ ن لیگ سپریم کورٹ کے باہر احتجاج میں بھرپور شرکت کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز کی صدارت پارٹی کے اجلاس میں اہم فیصلے کیے گئے ہیں۔ ماڈل ٹاؤن سیکرٹریٹ میں ہونے والے اجلاس میں فیصلہ …

Read More »

پرتشدد مظاہروں کے دوران دفاعی تنصیبات اور ہسپتال سمیت 22 عمارات کو نقصان پہنچایا گیا

مظاہرے

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومت جانب سے تحریک انصاف کے مظاہرے کے دوران تباہ ہونے والی 22 عمارات کی فہرست جاری کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق فہرست میں جی ایچ کیو راولپنڈی، ایف سی بیرک مردان، ایف سی قلعہ چکدرہ، ایف سی سکول دیر، ملٹری بیرک مردان، پی اے …

Read More »

لیگی قیادت کو احتجاجی جلسوں کی کال دینے کی ہدایت

مسلم لیگ ن

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن نے عدلیہ کے فیصلوں کے خلاف فوری احتجاجی جلسوں کی کال دینے کی ہدایت کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مریم نواز کو لاہور میں عوامی احتجاج کے لیے ٹاسک سونپ دیا گیا ہے، ن لیگ کے قائد نواز شریف نے لاہور میں بڑا عوامی شو …

Read More »

چیف جسٹس ملکی سلامتی کیلئے خطرہ بن چکے ہیں۔ مریم نواز

مریم نواز

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ اس وقت چیف جسٹس ملکی سلامتی کے لئے خطرہ بن چکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور مرکزی چیف آرگنائزر مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے …

Read More »

جناح ہاؤس و فوجی تنصیبات پر حملہ کرنے والوں کی شناخت کا سلسلہ جاری

لاہور (پاک صحافت) اہور میں جناح ہاؤس پر حملہ کرنے والے شرپسندوں کی شناخت کا سلسلہ جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق کور کمانڈر ہاؤس میں جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کرنے والے بیشتر افراد کی بھی شناخت ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق دیگر فوجی تنصیبات پر حملہ کرنے والے کچھ …

Read More »

چیف جسٹس منصب چھوڑ کر تحریک انصاف جوائن کرلیں۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس منصب چھوڑ کر تحریک انصاف جوائن کرلیں۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کی جانب سے عمران خان کی رہائی کے حکم پر اظہار خیال کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا ہے کہ چیف جسٹس صاحب کو آج قومی خزانے …

Read More »

پی ٹی آئی قیادت کیخلاف دہشتگردی، قتل، اقدام قتل سمیت 20 دفعات کے تحت مقدمہ درج

پی ٹی آئی

لاہور (پاک صحافت) پی ٹی آئی قیادت کیخلاف دہشتگردی، قتل، اقدام قتل سمیت 20 دفعات کے تحت لاہور میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق میاں محمود الرشید اور میاں اسلم اقبال نے پرتشدد جتھوں کی قیادت کی اور میاں محمود الرشید اور میاں اسلم اقبال کی فائرنگ …

Read More »

حکومت کو شرپسندوں سے کسی قسم کی رعایت نہیں برتنی چاہیے۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ حکومت کو شرپسندوں سے کسی قسم کی رعایت نہیں برتنی چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری اور اس کے بعد ہونے والے احتجاج پر اپنے …

Read More »

پورا کورکمانڈر ہاؤس لاہور تباہ کردیا ہے، پی ٹی آئی رہنماوں کی مبینہ آڈیو کالز لیک

پی ٹی آئی

لاہور (پاک صحافت) پی ٹی آئی کارکنوں کی جانب سے سرکاری املاک پر حملوں کے متعلق رہنماوں کی آڈیو کالز لیک ہوگئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعجاز چوہدری اور ان کے بیٹے علی چوہدری کی مبینہ آڈیو کال لیک ہوگئی ہے جس میں اعجاز چوہدری …

Read More »