Tag Archives: قرض

سعودی عرب، یو اے ای نے آئی ایم ایف کو پاکستان کی 3 ارب ڈالر فنانسنگ کی تصدیق کردی۔ وزیرخزانہ

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ سعودی عرب، یو اے ای نے آئی ایم ایف کو پاکستان کی 3 ارب ڈالر فنانسنگ کی تصدیق کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی …

Read More »

چین سے پاکستان کو آج 30 کروڑ ڈالر موصول ہوجائیں گے، اسحاق ڈار

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آج چین کی جانب سے پاکستان کو 30 کروڑ ڈالر موصول ہوجائیں گے۔ وزیر خزانہ کا کہنا ہے کہ آج آنے والی رقم چین کی طرف سے منظور کردہ ایک ارب 30 ڈالر قرض کا حصہ ہے۔ …

Read More »

عمران خان نے اپنی نالائقی اور چوری سے ملکی معیشت کو تباہ کیا، بلال اظہر کیانی

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ اعظم  شہباز شریف کے کوآرڈی نیٹر بلال اظہر کیانی نے کہا کہ عمران خان نے 4 سال میں 2 کروڑ لوگوں کو غربت کی لکیر کے نیچے دھکیلا، انہوں نے اپنی نالائقی اور چوری سے ملکی معیشت کو تباہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ خان …

Read More »

پاکستان کو چین سے 50 کروڑ ڈالر موصول ہوگئے۔ وزیر خزانہ

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پاکستان کو چین سے 50 کروڑ ڈالر موصول ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین سے ملنے والی رقم سے زرمبادلہ ذخائر میں بہتری آئے …

Read More »

آئی ایم ایف پروگرام کی منظوری رواں ہفتے ہوجائے گی۔ وزارت خزانہ

آئی ایم ایف

اسلام آباد (پاک صحافت) آئی ایم ایف پروگرام کی رواں ہفتے منظوری کا امکان ہے جس کی تصدیق وزارت خزانہ کے حکام نے کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسٹاف لیول معاہدہ ہوتے ہی آئی ایم ایف مشن پاکستان کو ایک ارب 10 کروڑ ڈالرز جاری کرنے کی سفارش کرے گا۔ اپریل …

Read More »

کم ترقی یافتہ ممالک کے قرض کی شرائط کو آسان کرنا چاہیے، وزیر اعظم

وزیراعظم شہباز شریف

دوحہ  (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کم ترقی یافتہ ممالک کے قرضوں کی شرائط کو آسان کرنا چاہیئے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلی کے اثرات نے کم ترقی یافتہ ممالک کو بہت متاثر کیا، پوری دنیا میں غربت اور غذائی قلت کا سامنا ہے۔ …

Read More »

چینی بینک کی پاکستان کو ایک ارب 30 کروڑ ڈالر کی رقم رول اوور کرنے کی منظوری

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ایک چینی بینک نے پاکستان کو ایک ارب 30 کروڑ ڈالر کی رقم رول اوور کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس حوالے سے جاری بیان میں وزیر خزانہ اسحاق …

Read More »

پی ٹی آئی نے 9 سالہ دورِ حکومت میں خیبرپختونخوا کے لیے اربوں روپے کے غیرملکی قرضے لیے

قرضہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اپنے 9 سالہ دورِ حکومت میں خیبرپختونخوا کے لیے اربوں روپے کے غیرملکی قرضے لیے۔ خیبرپختونخوا اسمبلی کی دستاویز کے مطابق سال 2103 تا 2022 صوبائی حکومت نے 661 ارب روپے کے قرضوں پر دستخط کیے۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

وقت آ گیا ہے کہ لوگوں کو ان کے  حقوق دیے جائیں، مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل

کوئٹہ (پاک صحافت) سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ ملک میں  بہت بیروزگاری اور مہنگائی بڑھ چکی ہے، وقت آ گیا ہے کہ لوگوں کو حقوق دیے جائیں۔ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ ملک میں 80 فیصد بچے غذائی قلت کا شکار ہیں، برآمدات بڑھانا ہوں گی، …

Read More »

متحدہ عرب امارات نے پاکستان کو دیئے گئے قرض کی مدت میں توسیع کردی

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) متحدہ عرب امارات نے پاکستان کو دیئے گئے دو ارب ڈالر کے قرض کی مدت میں توسیع کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ابوظہبی نے دو ارب ڈالر قرض کی …

Read More »