سیالکوٹ (پاک صحافت) فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے خود اپنے پاؤں پر کلہاڑی ماری ہے، اس وقت پاکستان کی ڈور مضبوط ہاتھوں میں ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ہمیں مل کر پاکستان کا …
Read More »جوش جب ہوش پر طاری ہو جائے تو سوائے ہاتھ ملنے کے کچھ حاصل نہیں ہوتا، فردوس عاشق
لاہور (پاک صحافت) رہنما استحکام پاکستان پارٹی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ضد اور نفرت کسی مسئلے کا حل نہیں، جوش جب ہوش پر طاری ہو جائے تو سوائے ہاتھ ملنے کے کچھ حاصل نہیں ہوتا۔ فردوس عاشق اعوان نے سیالکوٹ میں پریس کانفرنس کے دوران کہا …
Read More »نند بھاوج کے اختلافات کھل کر سامنے آ گئے، فردوس عاشق اعوان
لاہور (پاک صحافت) استحکامِ پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کی رہنما فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ اس آڈیو کے بعد نند بھاوج کے اختلافات کھل کر سامنے آ گئے ہیں۔فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ خاور مانیکا کے بیانات کے بعد پیر صاحب کا کوئی تعویز اثر …
Read More »پی ٹی آئی دور میں پاکستان ایک خاتون کی خواہش پر چلایا گیا۔ فردوس عاشق اعوان
کامونکی (پاک صحافت) فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی دور میں پاکستان ایک خاتون کی خواہش پر چلایا گیا۔ تفصیلات کے مطابق استحکام پاکستان پارٹی کی رہنما فردوس عاشق اعوان نے کامونکی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اپنے مینڈیٹ …
Read More »وقت آگیا کہ ڈائیلاگ کی سیاست شروع کی جائے، فردوس عاشق اعوان
لاہور (پاک صحافت) استحکامِ پاکستان پارٹی کی ترجمان فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وقت آ گیا ہے کہ ڈائیلاگ کی سیاست شروع کی جائے۔ فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ انتشار اور ذاتیات کی سیاست نے ملک کو نقصان پہنچایا۔ تفصیلات کے مطابق استحکام پاکستان پارٹی کی …
Read More »تحریک انصاف نے اداروں کو بدنام کرنے کیلئے سوشل میڈیا کا بھرپور استعمال کیا۔ فردوس عاشق اعوان
لاہور (پاک صحافت) فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف نے اداروں کو بدنام کرنے کیلئے سوشل میڈیا کا بھرپور استعمال کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق استحکام پاکستان پارٹی کی ترجمان فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے سرکاری وسائل کو استعمال کرتے ہوئے جعلی …
Read More »تحریک انصاف کی 3 خواتین رہنما استحکام پاکستان پارٹی میں شامل
لاہور (پاک صحافت) پی ٹی آئی کی 3 خواتین رہنما استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) میں شامل ہوگئیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آئی پی پی سربراہ جہانگیر ترین سے پی ٹی آئی کی رہنما عندلیب عباس، سابق ارکان پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل اور سمیرا بخاری نے ملاقات کی ہے۔ لاہور میں …
Read More »سپریم کورٹ کا فیصلہ قومی سلامتی اور قومی مفادات کے برعکس ہے۔ فردوس عاشق اعوان
اسلام آباد (پاک صحافت) فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ قومی سلامتی اور قومی مفادات کے برعکس ہے۔ تفصیلات کے مطابق استحکام پاکستان پارٹی کی سیکرٹری اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کا فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کو کالعدم …
Read More »عثمان ڈار نے سیالکوٹ سے پی ٹی آئی کا صفایا کروایا، فردوس عاشق اعوان
لاہور (پاک صحافت) استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کی رہنما فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ عثمان ڈار کے بات کرنے کے بعد والدہ کی بات بھی سنی، عثمان ڈار نے سیالکوٹ سے پی ٹی آئی کا صفایا کروایا۔ فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ لانگ مارچ …
Read More »استحکام پاکستان پارٹی کی رجسٹریشن کا عمل مکمل ہونا خوش آئند ہے، فردوس عاشق
لاہور (پاک صحافت) استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کی ترجمان فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ 13 اکتوبر کو جھنگ میں پہلے سیاسی پاور شو سے قبل پارٹی رجسٹریشن کا عمل مکمل ہونا خوش آئند ہے۔ تفصیلات کے مطابق استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کی ترجمان فردوس …
Read More »