اسلام آباد (پاک صحافت) نائب وزیرِ اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار آج شام سعودی عرب روانہ ہوں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ او آئی سی وزراء خارجہ ایگزیکٹو کمیٹی کا غیرمعمولی اجلاس کل شام جدہ میں ہو گا، اجلاس کا ایجنڈا 2 نکاتی ہے۔ اس حوالے سے ترجمان …
Read More »چمن، طاقتور مغربی موسمی لہر بلوچستان کے شمال سے داخل
چمن (پاک صحافت) چمن میں طاقتور مغربی موسمی لہر بلوچستان کے شمال سے داخل ہوگئی۔ چمن، قلعہ عبداللہ، پشین، خانوزئی، مسلم باغ، زیارت، سنجاوی میں غیر معمولی طوفانی ہوائیں چل پڑیں۔ آندھی اور طوفانی ہواؤں کے باعث کوئٹہ چمن شاہراہ پر ٹریفک متاثر ہوگیا۔ چمن، زیارت، کوژک ٹاپ، شیلاباغ میں …
Read More »صیہونی تجزیہ کار: تل ابیب امریکی حمایت کے بغیر لاٹھیوں اور پتھروں سے لڑتا ہے
پاک صحافت صیہونی تجزیہ نگار نے غزہ کے عوام کے خلاف موجودہ جنگ میں امریکہ پر تل ابیب کے ناقابل تردید اعتماد کا حوالہ دیتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ اگر واشنگٹن تل ابیب کی ہتھیاروں اور ایران اور حزب اللہ کو پیغامات بھیجنے میں مدد نہ کرتا …
Read More »شوکت خانم اسپتال میں غیر معیاری انجیکشن کے استعمال کا انکشاف
لاہور (پاک صحافت) شوکت خانم اسپتال میں غیر معیاری اور غیر رجسٹرڈ انجیکشن کے استعمال کا انکشاف کیا گیا ہے۔ غیر معمولی انجیکشن کے باعظ سینکڑوں مریض اپنی بینائی کھو بیٹھے ہیں۔
Read More »سائفر کیس عام نوعیت کا نہیں، سیکرٹ ایکٹ عدالت کا تحریری فیصلہ
اسلام آباد (پاک صحافت) سیکرٹ ایکٹ عدالت اسلام آباد کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف 16 اور 30 اگست کو سائفر کیس کی سماعتوں کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا گیا ہے۔ تحریری فیصلے کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی پہلے سے ہی توشہ خانہ کیس میں …
Read More »ہرزوگ کا بحرین کا سفر؛ آل خلیفہ نے صہیونیوں کا ساتھ کیوں دیا؟
پاک صحافت صیہونی حکومت کے سربراہ آل خلیفہ کے حکام سے ملاقات کے لیے بحرینیوں کے وسیع احتجاج کے سائے میں اس اتوار کو اس ملک کا سفر کر رہے ہیں لیکن منامہ تل ابیب کے ساتھ اپنے تعلقات کو مضبوط کرنے میں کیوں جلدی کر رہا ہے؟ ارنا کے …
Read More »شاہد خاقان عباسی کا او آئی سی اجلاس کے ایجنڈا میں مسئلہ کشمیر کو شامل کرنے کا مطالبہ
لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر اور اور سابق وزیر اعظم شاہ خاقان عباسی نے او آئی سی اجلاس کے ایجنڈا میں مسئلہ کشمیر کو شامل کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ امید ہے افغانستان کے علاوہ حکومت کشمیر کے نہتے مسلمانوں پہ بھارتی …
Read More »