Tag Archives: عید الفطر

آج ملک بھر میں عید الفطر مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جارہی ہے

عید

اسلام آباد (پاک صحافت) آج ملک بھر میں عید الفطر مذہبی عقیدت و احرام کے ساتھ منائی جارہی ہے۔  خیال رہے کہ حکومت کی جانب سے عالمی وبا کورونا کے باعث عوام کو عید پر زیادہ میل جول اور رش والے مقامات پر جانے سے اجتناب کرنے کی ہدایت کی …

Read More »

شہباز شریف کا فلسطینیوں کی شہادت پر رنج و غم کا اظہار

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر و قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے غزہ پر اسرائیلی حملوں کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے فلسطینیوں کی شہادت پر رنج و غم کا اظہار کیا، انہوں نے  مطالبہ کیا  ہےکہ عالمی برادری، او  آئی سی …

Read More »

شمالی وزیرستان میں عید کا چاند نظر آگیا، کل عید منانے کا اعلان

عید الفطر

وزیرستان (پاک صحافت) خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں عید کا چاند نظر آگیا ہے، جس کے بعد مقامی علماء نے کل 12 مئی کو عید الفطر  منانے کا اعلان کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان سے قومی اسمبلی کے رکن محسن داوڑ نے ٹوئٹ کی اور بتایا …

Read More »

عید کا چاند نظر آنے سے متعلق محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

چاند

اسلام آباد (پاک صحافت) کل عید الفطر کا چاند نظر آئے گا یا نہیں ؟ اس حوالے سے محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی ہے۔  محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کل چاند نظر آنے کا کوئی امکان نہیں۔ ذرائع کے مطابق محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری بیان میں …

Read More »

عید الفطر کب ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

چاند

کراچی (پاک صحافت) عید الفطر کب ہوگی؟ اس حوالے سے محکمہ موسمیات نے تازہ رپورٹ جاری کردی ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق 12 مئی بروز بدھ کو شوال کا چاند نظر آنے کا کوئی امکان نہیں، اس بار 29 کی بجائے 30 روزے پورے ہونے کا امکان ہے اور عید …

Read More »