Tag Archives: عدالت

ٹرمپ کے خلاف عدالت کا اہم فیصلہ، وہ صدارتی دوڑ سے باہر ہو سکتے ہیں

واہٹ

پاک صحافت امریکی ڈسٹرکٹ آف کولمبیا کی اپیل کورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو انتخابی نتائج کو الٹانے کی سازش کے معاملے میں ایگزیکٹو استثنیٰ حاصل نہیں ہے۔ عدالت نے منگل کو کہا کہ ٹرمپ کو 2020 کے مقدمے کا سامنا کرنا پڑ …

Read More »

بانی PTI، شاہ محمود پر ایک اور فردِ جرم کا امکان

عمران خان شاہ محمود

(پاک صحافت) بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کے خلاف آج ایک اور مقدمے میں فرد جرم عائد ہونے کا امکان ہے، 9 مئی کے واقعات سے متعلق انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف آج اڈیالہ جیل میں سماعت کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ …

Read More »

عدت میں نکاح کیس، بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو 7،7 سال قید کی سزا سنادی گئی

اسلام آباد (پاک صحافت) بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے عدت میں نکاح کیس کا محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا گیا۔ سینئر سول جج قدرت اللّٰہ نے عدت میں نکاح کیس کا مختصر فیصلہ سناتے ہوئے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو 7، …

Read More »

بشری بی بی کے خواب کی تعبیر پر عمران خان بڑے بڑے وزیر مقرر کرتے تھے۔ عون چوہدری

عون چوہدری

راولپنڈی (پاک صحافت) عون چوہدری کا کہنا ہے کہ بشری بی بی کے خواب کی تعبیر پر عمران خان بڑے بڑے وزیر مقرر کرتے تھے۔ تفصیلات کے مطابق استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما عون چوہدری نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اڈیالہ جیل میں کل جرح کی گئی …

Read More »

علیمہ خان کے خلاف ریاست کی مدعیت میں انکوائری کا حکم، ایف آئی اے

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی بہن علیمہ خان کو نوٹس جاری کر دیا، علیمہ خان کے خلاف ریاست کی مدعیت میں انکوائری کا حکم جاری کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بانی پی ٹی آئی کی بہن …

Read More »

جنوبی افریقہ: ہیگ کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد کے لیے جنگ بندی کی ضرورت ہے

افریقہ

پاک صحافت جنوبی افریقہ کے وزیر انصاف نے اپنے تبصروں میں اس بات کی طرف اشارہ کیا کہ ہیگ کی عدالت نے غزہ کے خلاف جنگ کے حوالے سے صیہونی حکومت کے دفاع کو قبول نہیں کیا اور عدالت کے فیصلے پر عمل درآمد کو جنگ بندی کے قیام پر …

Read More »

فیصلے ثبوت ہیں کہ اصل چور کون ہے، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) بانی پی ٹی آئی کی سزا پر مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ چور ہمیشہ شور مچاتا ہے، فیصلے ثبوت ہیں کہ اصل چور کون ہے۔ انہوں نے کہا کہ آپ سمجھتے تھے آپ نے چور بازاری کا جو …

Read More »

اسلام آباد ہائیکورٹ: توشہ خانہ، 190 ملین پاؤنڈ نیب کیسز میں بانی پی ٹی آئی کی درخواستیں مسترد

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ نیب کیسز میں بانی تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی درخواستیں مسترد کردیں۔ عدالت عالیہ اسلام آباد نے نیب کیسز میں جیل ٹرائل کے خلاف بانی پی ٹی آئی کی درخواستیں مسترد کی ہیں۔ اسلام …

Read More »

صہیونی تجزیہ کار: ہیگ کی عدالت کے فیصلے نے نیتن یاہو کے نام ایک اور شکست درج کر دی

نیتن یاہو

پاک صحافت صہیونی اخبار “ہارٹز” کے تجزیہ کار نے کہا ہے کہ ہیگ کی عدالت کے فیصلے نے فلسطین کے لیے ایک یقینی فتح اور اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کے لیے ایک اور شکست درج کی ہے۔ پاک صحافت کی رپورٹ کے مطابق ہاآرتض کے حوالے سے الوف …

Read More »

ہیگ کی عدالت نے اسرائیل کے خلاف فیصلہ سنا کر دنیا کو کیا پیغام دیا؟

دیوان

پاک صحافت غزہ میں صیہونی حکومت کی نسل کشی کے خلاف دی ہیگ کی عدالت کے ابتدائی فیصلے نے صیہونی حکومت کے اسکینڈل اور تنہائی کے ساتھ ساتھ فلسطین کی مظلومیت کا پیغام دنیا کو بھیجا ہے جو بالآخر یہودی مغربی تفرقہ کو مزید گہرا کرنے کا باعث بنے گا۔ …

Read More »