Tag Archives: صدر

نوازشریف کی طرح خدمت کرنا میرا فرض تھا،شہباز شریف

وزیر اعظم شہباز شریف

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے عوامی جلسے زے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 2010 میں جنوبی پنجاب میں سیلاب آیا تو میں ہر جگہ پہنچا۔ ان کا کہنا تھا کہ نوازشریف کی طرح خدمت کرنا میرا فرض تھا۔ سیلاب کے بعد فصلیں اور سڑکیں تباہ …

Read More »

کئی آزاد امیدوار جیت کر ہمیں جوائن کریں گے، علیم خان

علیم خان

لاہور (پاک صحافت) صدر استحکام پاکستان پارٹی علیم خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے کئی امیدواروں نے آزاد حیثیت سے جیتنے کے بعد آئی پی پی میں شامل ہونے کا وعدہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر استحکام پاکستان پارٹی علیم خان نے جاری بیان میں کہا …

Read More »

پاکستان کو مستحکم حکومت کی ضرورت ہے، علیم خان

علیم خان

خانیوال (پکا صحافت) صدر استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ پاکستان کو مستحکم حکومت کی ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق خانیوال میں پریس کانفرنس کے دوران علیم خان نے کہا کہ ہم پُرامید ہیں کہ الیکشن 2024ء کے بعد ملک میں مستحکم حکومت بنے …

Read More »

بانی پی ٹی آئی نے قوم کیساتھ بددیانتی نہ کی ہوتی تو آج جیل میں نہ ہوتے۔ شہباز شریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اگر بانی پی ٹی آئی نے قوم کیساتھ بددیانتی نہ کی ہوتی تو آج جیل میں نہ ہوتے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ ان کی خواہش ہے کہ …

Read More »

پی ٹی آئی اپنے کردار کی وجہ سے بلے سمیت سیاسی میدان سے آؤٹ ہوگئی۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

فیصل آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی اپنے کردار کی وجہ سے بلے سمیت سیاسی میدان سے آؤٹ ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اپنے ہی کھودے گئے گڑھے میں جا …

Read More »

مسلم لیگ (ن) نے طلال چوہدری کو سینیٹر بننے کی پیشکش کردی

طلال چوہدری

فیصل آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے پارٹی رہنما طلال چودھری کو قومی اسمبلی ٹکٹ کی بجائے سینیٹر بننے کی آفر (پیشکش) کردی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) نے طلال چوہدری کو سینیٹ کا ٹکٹ دینے کا فیصلہ کرلیا، اس کے علاوہ لیگی رہنما کو صوبائی اسمبلی کے …

Read More »

نوازشریف اور شہبازشریف کے کاغذات نامزدگی درست قرار، اپیلیں خارج

نوازشریف شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) نواز شریف کے لاہور سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 130 اور شہباز شریف کے این اے 132 سے کاغذات نامزدگی درست قرار دے دیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن ٹربیونل کے جج جسٹس احمد ندیم ارشد نے فیصلہ سنادیا اور لاہور کے حلقہ این …

Read More »

برطانیہ کی ہائی کمشنر کی نواز شریف سے جاتی امرا میں ملاقات

نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان میں برطانیہ کی ہائی کمشنر جین میریٹ نے مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف سے جاتی امرا میں ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مسلم لیگ (ن) شہباز شریف اور چیف آرگنائزر مریم نواز بھی ملاقات میں موجود تھیں، ملاقات میں باہمی دلچسپی کے …

Read More »

عوام کی پریشانیوں کو ختم کرنے کی جامع منصوبہ بندی کرلی ہے۔ شہباز شریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عوام کی پریشانیوں کو ختم کرنے کی جامع منصوبہ بندی کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مسلم لیگ (ن) شہباز شریف سے پارٹی رہنما عبدالرحمان کانجو، رانا منور غوث، امانت شادی خیل اور اعظم نزیر تارڑ نے ملاقات کی۔ جس میں ملک …

Read More »

کراچی کے حلقے این اے 242 سے شہبازشریف کے کاغذات درست قرار

شہباز شریف

کراچی (پاک صحافت) قومی اسمبلی کے حلقے این اے 242 سے شہباز شریف کے کاغذات درست قرار دیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 242 ضلع کیماڑی سے شہباز شریف کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال مکمل کرلی گئی اور ریٹرننگ افسر نے آج …

Read More »