Tag Archives: شہباز شریف

ظالم اور قانون شکن کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں، وزیر اعظم

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے 14 سال کی بچی رضوانہ پر تشدد کا نوٹس لیتے ہوئے نگران وزیراعلیٰ پنجاب سے واقعے سے متعلق رپورٹ طلب کرلی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ظالم اور قانون شکن کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے نگران …

Read More »

‏لاہور میں میڈیکل سٹی کا منصوبہ دنیا کے کسی بھی میڈیکل سٹی کے ہم پلہ ہوگا، وزیر اعظم

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ‏لاہور میں میڈیکل سٹی کے منصوبےکی تعمیر پر تقریباً 50 ارب روپے لاگت آئے گی یہ منصوبہ دنیا کے کسی بھی میڈیکل سٹی کے ہم پلہ ہوگا اس میں بہترین جنرل ہسپتال، یونیورسٹی، ٹریننگ سنٹر، ریسرچ اینڈ ڈیویلپمنٹ اور …

Read More »

وزیرِ اعظم شہبازشریف کا عاشورہ کے پُر امن انعقاد پر اظہارِ تشکر

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہبازشریف کا عاشورہ کے پُر امن انعقاد پر اظہارِ تشکر کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق شہباز شریف نے محرم الحرام میں امن وامان یقینی بنانے پر وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ، وفاقی و صوبائی حکام اور سیکیورٹی فورسز کو شاباش دی ہے۔ تفصیلات کے …

Read More »

قومی اسمبلی کی مدت 12 اگست کی رات 12 بجے تک ہے،  وزیرِ اعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی کی مدت 12 اگست کی رات 12 بجے تک ہے، اس سے پہلے ہی اسمبلیاں تحلیل کرنے کی ایڈوائس صدر کو بھیج دیں گے۔ وزیر اعظم نے یہ بھی کہا کہ  9 مئی کی سازش کرنے …

Read More »

مسلم لیگ (ن) کبھی قوم کو مایوس نہیں کرے گی۔ امیر مقام

امیرمقام

پشاور (پاک صحافت) رہنما ن لیگ امیر مقام کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کبھی قوم کو مایوس نہیں کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنما امیر مقام نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کا کیا ایجنڈا ہے، پوری قوم نے 9 مئی کو دیکھ لیا۔ چیئرمین …

Read More »

ایران سے 100 میگا واٹ بجلی ہنگامی بنیادوں پر فراہم کی، وزیراعظم

شہبازشریف

گوادر (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پچھلی حکومت نے گوادر کے لیے کوئی منصوبہ شروع نہیں کیا۔ الحمد اللہ آج ہم نے ایران سے 100 میگاواٹ بجلی ہنگامی بنیادوں پر فراہم کی ہے۔

Read More »

چین کے نائب وزیرِ اعظم ہی لیفینگ 30 جولائی کو پاکستان آئیں گے

اسلام آباد (پاک صحافت) چین کے نائب وزیرِ اعظم ہی لیفینگ 30 جولائی کو دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچیں گے۔ ذرائع کے مطابق چینی نائب وزیرِ اعظم سی پیک کے 10 سال مکمل ہونے پر تقریب میں شرکت اور وزیرِ اعظم شہباز شریف سے ملاقات کریں گے۔ تفصیلات …

Read More »

ہمیں حضرت امام حسین ؑ کی قربانی سے سبق حاصل کرنا چاہیے، وزیر اعظم

وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے یومِ عاشور کے موقع پر قوم کے نام پیغام میں کہا کہ یوم عاشور دنیا بھر کے مسلمانوں کے لیے گہری تاریخی اور روحانی اہمیت رکھتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں حضرت امام حسین ؑ کی قربانی سے سبق حاصل …

Read More »

‏پاکستان کو غربت اور بےروزگاری سے نجات دلا کر آگے لیکر جانے کیلیے ٹھوس اور مربوط پلان تیار کرلیا ہے، وزیر اعظم

شہباز شریف

کراچی (پاک صحافت) وزیر اعظم شہبا شریف نے کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ‏پاکستان کو غربت اور بےروزگاری سے نجات دلا کر آگے لیکر جانے کیلیے ہم نے ایک ٹھوس اور مربوط پلان تیار کرلیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اب ڈیفالٹ کے خطرے …

Read More »

وزیرِ اعظم شہباز شریف 1 روزہ دورے پر گوادر پہنچ گئے

شہباز شریف

گوادر (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے بلوچستان کے ضلع گوادر پہنچ گئے۔ خیال رہے کہ گوادر کے دورے میں وفاقی وزراء بھی وزیرِ اعظم شہباز شریف کے ہمراہ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گورنر بلوچستان عبدالولی کاکڑ نے گوادر پہنچنے پر …

Read More »