Tag Archives: سیکریٹری جنرل

اقوام متحدہ: غزہ میں جنگ اور علاقائی کشیدگی میں اضافہ یمن میں ہماری کوششوں کو پیچیدہ بنا رہا ہے

اقوام متحدہ

پاک صحافت یمن کے امور کے لیے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے خصوصی ایلچی ہانس گرنڈ برگ نے اعلان کیا: غزہ میں جنگ اور اس سے متعلق علاقائی کشیدگی میں اضافہ یمن میں ہماری کوششوں کو پیچیدہ بناتا ہے۔ پاک صحافت کے مطابق، یمن کے امور کے لیے اقوام …

Read More »

پیپلز پارٹی، ایم کیو ایم اور دیگر اتحادیوں کے ساتھ مل کر حکومت قائم کریں گے، احسن اقبال

احسن اقبال

ظفروال (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی، ایم کیو ایم اور دیگر اتحادیوں کے ساتھ مل کر حکومت قائم کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق ظفروال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا …

Read More »

سلامتی کونسل میں اصلاحات کا مطالبہ پھر اٹھا، اس بار گوٹیرس سامنے آئے

گوٹریس

پاک صحافت اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے سلامتی کونسل کے ڈھانچے میں اصلاحات کا مطالبہ کیا ہے۔ اسپوتنک خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوٹیرس نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل کے ڈھانچے میں اصلاحات تنازعات کے حل اور تنازعات کو روکنے میں مددگار …

Read More »

منشور اور کارکردگی پر انتخابات میں حصہ لیں گے۔ نیّر بخاری

نیئر بخاری

اسلام آباد (پاک صحافت) نیئر بخاری کا کہنا ہے کہ ہم منشور اور کارکردگی پر انتخابات میں حصہ لیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سیکریٹری جنرل نیّر بخاری نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری نے مٹھی سے رابطہ عوام …

Read More »

غزہ فوجی محاصرے میں ہے وہاں بجلی، پانی اور انسانی امداد بند ہے، منیر اکرم

منیر اکرم

اسلام آباد (پاک صحافت) اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ غزہ فوجی محاصرے میں ہے وہاں بجلی، پانی اور انسانی امداد بند ہے۔ انہوں نے کہا کہ غزہ پر اسرائیل کے تباہ کن حملوں کا 11 واں دن ہے، اسرائیل کے اندھا دھند …

Read More »

سیکریٹری جنرل اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب میں پاکستان کی حمایت

گوٹیرس

(پاک صحافت) اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے قوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کے دوران پاکستان کی ہمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو بین الاقوامی برادری کی جانب سے بڑے پیمانے پر امداد کی ضرورت ہے کیونکہ پاکستان اس کا مستحق ہے۔ …

Read More »

پاکستان سے کیے گئے وعدے پورے کرنے چاہئیں، گوٹریس

گوٹریس

(پاک صحافت) قوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوٹریس نے کہا ہے کہ عالمی اداروں کو سیلاب کے بعد پاکستان سے کیے گئے وعدے پورے کرنے چاہئیں۔ تٖفصیلات کے مطابق سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انٹونیو گوٹریس نے اپنے بیان میں کہا کہ تباہ کن سیلاب کی وجہ سے پاکستان میں …

Read More »

پی ٹی آئی نے پرویز خٹک کے بھائی اسحاق خٹک کی پارٹی رکنیت ختم کردی

پرویز خٹک

پشاور (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے  پرویز خٹک کے بھائی اسحاق خٹک اور عمران خٹک کی پارٹی رکنیت ختم کر دی۔ خیال رہے کہ پی ٹی آئی نے دونوں رہنماؤں کی رکنیت پارٹی ممبران کو پارٹی چھوڑنے اور اکسانے پر ختم کی۔ تٖفصیلات کے مطابق سیکریٹری …

Read More »

بلاول بھٹو کا سیکریٹری جنرل اقوامِ متحدہ سے رابطہ، اسلاموفوبیا کے خلاف اجتماعی کارروائی کی ضرورت پر زور

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو نے اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔ دفتر خارجہ کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نے اسلاموفوبیا کے خلاف اقوامِ متحدہ کی اجتماعی کارروائی کی ضرورت پر زور دیا۔ تٖفصیلات کے مطابق وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو نے …

Read More »

شیری رحمٰن سے سوئس وزیر خارجہ کی ملاقات، مفاہمتی یادداشت پر دستخط

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر مملکت برائے ماحولیاتی تبدیلی شیری رحمٰن سے سوئس وزیر خارجہ کی ملاقات ہوئی، ملاقات کے دوران ماحولیاتی تبدیلی کے اثرات سے نمٹنے کے لیے تعاون کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات کے دوران پاکستان میں سوئٹزرلینڈ کے سفیر جارج …

Read More »