Tag Archives: سیاست

جو ڈیل کی سیاست پر یقین رکھتے ہیں ان کا شہیدوں کا قبرستان نہیں ہوتا، بلاو بھٹو زرداری

(پاک صحافت) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی ڈیل کی سیاست پر یقین نہیں رکھتی، پیپلز پارٹی صرف عوام پر بھروسہ کرتی ہے۔ جو ڈیل کی سیاست پر یقین رکھتے ہیں ان کا شہیدوں کا قبرستان نہیں ہوتا۔

Read More »

بن سلمان کے عہدے پر رہتے ہوئے حریری سیاست میں واپس نہیں سکتے

سعد حریری

بیروت {پاک صحافت} سعد حریری کے قریبی حلقوں نے اعلان کیا کہ جب تک محمد بن سلمان سعودی عرب میں اقتدار میں ہیں حریری سیاسی کام پر واپس نہیں آئیں گے۔ پاک صحافت نیوز ایجنسی کے مطابق، باخبر لبنانی ذرائع نے الجمہریہ اخبار کو بتایا کہ سابق لبنانی وزیر اعظم …

Read More »

سندھ کے عوام نفرت کی سیاست کو مسترد کر دینگے۔ سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) سعید غنی کا کہنا ہے کہ سندھ کے عوام لسانی بنیاد پر نفرت سے تنگ آچکے ہیں اور اب ایسی سیاست کو قبول کرنے کے بجائے مسترد کریں گے، بعض لوگ سندھ میں نفرت پھیلانے چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے پریس …

Read More »

ہم سیاست خدمت کے لیے کرتے ہیں ، ہم نے سیاست کو کاروبار نہیں بنایا ، خورشید شاہ

خورشید شاہ

لاڑکانہ (پاک صحافت) پاکستا ن پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ ہم سیاست خدمت کے لیے کرتے ہیں، ہم نے سیاست کو کاروبار نہیں بنایا۔ خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ سیاست کا مقصد ہی خدمت ہے۔ بھٹو کا نظریہ …

Read More »

تنخواہ سال میں ایک بار جب کہ مہنگائی ہر مہینے دو بار بڑھ جاتی ہے، چوہدری شجاعت

چوہدری شجاعت

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم  لیگ ق کے صدر اور  سابق  وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین نے ملک میں بڑھتی مہنگائی پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا ہے کہ تنخواہ سال میں ایک بار جب کہ مہنگائی ہر مہینے دو بار بڑھ جاتی ہے۔ چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے …

Read More »

موجودہ نااہل حکومت پارلیمانی روایات سے نا واقف ہے، نفیسہ شاہ

نفیسہ شاہ

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی کی سینئر رہنما اور رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے حکومت کی جانب سے متنازع بل پاس کرنے پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ نااہل حکومت پارلیمانی روایات سے نا واقف ہے۔ نفیسہ شاہ کا کہنا ہے کہ قومی سلامتی پالیسی …

Read More »

پارلیمان کو اعتماد میں لیئے بنا پالیسی کا اعلان کردینا پارلیمان کو بے توقیر کرنے کے مترادف ہے، شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما شازیہ مری نے پاکستان تحریک انصاف  (پی ٹی آئی) حکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی سلامتی پالیسی کے معاملے پر پارلیمان کو اعتماد میں نہ لینا باعث تشویش ہے،  پارلیمان کو اعتماد میں لیئے بنا پالیسی کا اعلان …

Read More »

ن لیگ ڈیل کی سیاست پر نہیں بلکہ ووٹ اور آئین کی سیاست پر یقین نہیں رکھتی ہے، احسن اقبال

احسن اقبال

کراچی (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکریٹری جنرل اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے ڈیل کی باتوں پر ڈی جی آئی ایس پی آر کی وضاحت پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن ڈیل کی سیاست پر نہیں بلکہ ووٹ اور آئین …

Read More »

نواز شریف اور فضل الرحمان ایک بار پھر سرگرم، حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا اعلان

ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ ( پی ڈی ایم) کے سبراہ مولانا فضل الرحمان ایک بار پھر پی ٹی آئی حکومت کے خلاف سرگر م ہو گئے، ذرائع کے مطابق دنوں رہناؤں نے حکومت کا …

Read More »

حکومتی نااہلی کی وجہ سے قوم پر آئی ایم ایف مسلط ہے، لیاقت بلوچ

لیاقت بلوچ

پشاور (پاک صحافت) جماعت اسلامی کے رہنما لیاقت بلوچ نے پی ٹی آئی حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ حکومتی نااہلی کی وجہ سے قوم پر آئی ایم ایف مسلط ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ حکومت نے قرضے کے لئے اپنا سب کچھ مغرب کی …

Read More »