Tag Archives: سیاستدان

گیس ختم ہو رہی ہے، سنجیدہ کوششوں کی ضرورت ہے، شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان

(پاک صحافت) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ایل پی جی کا استعمال اس لیے بڑھ رہا ہے کہ گیس ختم ہو رہی ہے، مسائل کو حل کرنے کیلئے سنجیدہ کوششوں کی ضرورت ہے۔ اسلام آباد میں آئل اینڈ گیس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شاہد خاقان …

Read More »

سیاستدانوں، عدلیہ اور اسٹیبلشمنٹ کو ماضی سے نکلنا پڑے گا۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ سیاستدانوں، عدلیہ اور اسٹیبلشمنٹ کو ماضی سے نکلنا پڑے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ سیاستدانوں، عدلیہ اور اسٹیبلشمنٹ کو ماضی سے نکلنا ہوگا، ایک طرف سیاستدان یا حکومت، …

Read More »

اگر سیاست دان اور ادارے اپنے اپنے دائرے میں رہ کر کام کریں تو ملک ترقی کرسکتا ہے، بلاول

پی پی چیئرمین

(پاک صحافت) چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ اگر سیاست دان اور ادارے اپنے اپنے دائرے میں رہ کر کام کریں تو ملک ترقی کرسکتا ہے اس سلسلے میں پاکستان پیپلز پارٹی اپنا بھرپور کردار ادا کرے گی، صدر زرداری کی شکل میں سویلین صدر کا دوسری بار …

Read More »

کرپٹ سیاستدانوں کو 8 فروری کو رخصت کردیں گے، پرویز خٹک

پرویز خٹک

نوشہرہ (پاک صحافت) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین (پی ٹی آئی پی) پرویز خٹک نے کہا ہے کہ 8 فروری کو جھوٹے اور کرپٹ سیاستدانوں کو رخصت کردیں گے۔ تفصیلات کے مطابق نوشہرہ میں جلسے سے خطاب میں پرویز خٹک نے کہا کہ 8 فروری کو خیبر پختونخوا میں تمام …

Read More »

پنجاب کے 19 سیاستدانوں کو سیکیورٹی تھریٹس ہیں۔ آئی جی

عثمان انور

اسلام آباد (پاک صحافت) آئی پنجاب کا کہنا ہے کہ پنجاب کے 19 سیاستدانوں کو سیکیورٹی تھریٹس ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے اسلام آباد میں چیف الیکشن کمشنر کی زیرصدارت سیکیورٹی سے متعلق اہم اجلاس ختم ہونے کے بعد میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو میں …

Read More »

عام انتخابات ملتوی کرانے کی قرارداد سینیٹ میں جمع

سینیٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) عام انتخابات ملتوی کرانے کی قرارداد سینیٹ میں جمع کرادی گئی۔ یہ قرارداد فاٹا سے آزاد پارلیمانی گروپ کے سینیٹر ہدایت اللہ نے جمع کرائی۔ قرارداد میں کہا گیا ہے کہ سکیورٹی چیلنجز کے پیش نظرعام انتخابات 3 ماہ کیلئے ملتوی کیے جائیں۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

ہمیں تو صرف آج فیلڈ ملی ہے لیول تو ملا ہی نہیں، جاوید لطیف

جاوید لطیف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ ہمیں تو صرف آج فیلڈ ملی ہے لیول تو ملا ہی نہیں۔ جاوید لطیف نے کہا کہ جس نے ملک کے لیے سب کچھ کیا اسے کوئی لیول پلیئنگ فیلڈ نہیں دی گئی، ہمارا مطالبہ …

Read More »

ہم سیاستدانوں کیلئے لیول پلیئنگ فیلڈ پر یقین رکھتے ہیں، جاوید لطیف

جاوید لطیف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما و سابق رکن قومی اسمبلی جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ ہم سیاستدانوں کے لیے لیول پلیئنگ فیلڈ پر یقین رکھتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا …

Read More »

عائشہ عمر کا پاکستان چھوڑنے کا ارادہ

عائشہ عمر

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ عائشہ عمر نے پاکستان چھوڑنے کا ارادہ کرلیا۔ عائشہ عمر نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے کیریئر اور نجی زندگی کے بارے میں دلچسپ گفتگو کی۔ تفصیلات کے مطابق اُنہوں نے شادی اور …

Read More »

پیپلزپارٹی انتخابات میں بہترین امیدوار سامنے لائے گی۔ نفیسہ شاہ

نفیسہ شاہ

خیرپور (پاک صحافت) نفیسہ شاہ کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی انتخابات میں بہترین امیدوار سامنے لائے گی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی سینئر رہنما نفیسہ شاہ نے خیرپور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئے اور پرانے سیاست دانوں کا امتزاج …

Read More »