اسلام آباد (پاک صحافت) طارق فضل چوہدری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی اداروں پر حملہ آور ہو رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ کیا ہم نے ماضی سے سبق سیکھا، یہی بات نواز شریف کر رہے …
Read More »ایکس میں پبلک لائیکس کا آپشن ختم کرنے کا فیصلہ
(پاک صحافت) ایلون مسک کی زیر ملکیت سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (ٹویٹر کا نیا نام) میں ایک اور تبدیلی کی جا رہی ہے۔ ایکس میں پبلک لائیکس کے آپشن کو ختم کیا جا رہا ہے۔ پبلک لائیکس سے مراد صارف کے پروفائل پیج میں موجود وہ سیکشن ہے جس …
Read More »وزیراعظم شہباز شریف کا کابینہ میں نئے نام شامل کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہبازشریف نے وفاقی کابینہ میں اضافہ کا فیصلہ کرلیا، لاہور سے رکن قوم اسمبلی علی پرویز ملک کو وفاقی کابینہ مین شامل کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کرلیا علی پرویز ملک کو بطور وزیر مملکت کابینہ، …
Read More »پاکستان میں طالبان کے سربراہ کے قریبی شخص کا قتل
کوئٹہ (پاک صحافت) امارت اسلامیہ کے نگرانی کے شعبے کے رکن، قندھار کے جہادی اسکول کے استاد اور طالبان رہنما کے قریبی دوست محمد عمرجان اخوندزادہ، پاکستان کے شہر کراچی میں نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق قندھار کے مقامی ذرائع نے کہا ہے کہ …
Read More »آصفہ بھٹو زرداری نے رکن قومی اسمبلی کا حلف اٹھا لیا
اسلام آباد (پاک صحافت) آصفہ بھٹو زرداری نے انتخابات میں نواب شاہ سے بلامقابلہ جیت حاصل کرنے کے بعد بطور رکن قومی اسمبلی حلف اٹھا لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور بلاول بھٹو زرداری کی ہمشیرہ آصفہ بھٹو زرداری نے پیر کو قومی اسمبلی کے …
Read More »حماس کا وفد مذاکرات میں کسی پیشرفت کے بغیر قاہرہ سے روانہ
(پاک صحافت) حماس کے ایک سینئر رکن کا کہنا ہے کہ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں ہوئی اور حماس کا وفد مزید مشاورت کے لیے قاہرہ روانہ ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فلسطینی مزاحمتی گروہوں کے ایک اعلی عہدیدار نے المیادین کے ساتھ انٹرویو میں کہا ہے کہ …
Read More »آصفہ بھٹو زرداری بلامقابلہ رکن قومی اسمبلی منتخب
کراچی (پاک صحافت) این اے 207 نوابشاہ سے آصفہ بھٹو زرداری بلامقابلہ رکن قومی اسمبلی منتخب ہو گئیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آصفہ بھٹو کے مقابلے میں موجود تینوں امیدواروں نے کاغذات واپس لے لئے تھے۔ آصفہ بھٹو نے این اے 207 میں کامیابی کے ساتھ ہی پارلیمانی سیاست میں قدم …
Read More »سرفراز بگٹی بلا مقابلہ وزیراعلی بلوچستان منتخب
کوئٹہ (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے منتخب رکن صوبائی اسمبلی اور سابق نگراں وزیر داخلہ سرفراز بگٹی بلامقابلہ وزیراعلی بلوچستان منتخب ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سیکرٹری بلوچستان اسمبلی طاہر شاہ کاکڑ کے مطابق وزارت اعلی کے لیے سرفراز بگٹی کے کاغذات نامزدگی جمع کرائے گئے ان کے علاوہ کسی …
Read More »این اے 57 سے آزاد امیدوار چوہدری عدنان قاتلانہ حملے میں جاں بحق
راولپنڈی (پاک صحافت) این اے 57 سے آزاد امیدوار چوہدری عدنان قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقے این اے 57 سے بحیثیت آزاد امیدوار حصہ لینے والے سابق رکن پنجاب اسمبلی چوہدری عدنان قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ …
Read More »نومنتخب رکن قومی اسمبلی اور پی ٹی آئی لاہور کے جنرل سیکریٹری ن لیگ میں شامل
لاہور (پاک صحافت) نو منتخب رکن قومی اسمبلی اور پی ٹی آئی لاہور کے جنرل سیکریٹری ن لیگ میں شامل ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور سے نومنتخب رکن قومی اسمبلی وسیم قادر نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینیئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز شریف سے ملاقات کی …
Read More »